امریکہ مسلح افواج نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیرِ قبضہ تحصیل ‘حاسکہ ‘میں واقع فوج بیس اور چوکیوں پر فوجی نفری اور لاجسٹک سامان کا اضافہ کر دیا ہے۔ مذکورہ فوجی و لاجسٹک کمک 40 کے قریب گاڑیوں پر مشتمل کانوائے کے ذریعے اور براستہ عراق شام بھیجی گئی ہے۔ مقامی ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سابق اطالوی وزیر اعظم برلوسکونی انتقال کر گئے
سابق اطالوی وزرا اعظموں میں سے ایک دائیں بازو کی اتحادی پارٹی فورزا اٹلی کے لیڈر سیلویو برلوسکونی کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔ اطالوی آنسا ایجنسی کی خبر کے مطابق 9 جون سے میلان کے سان رافیل اسپتال میں زیر علاج برلوسکونی کی آج صبح اچانک حالت بگڑ گئی اور مزید پڑھیں
نوواک جوکوویچ نے تیسری بار گرینڈ سلیم جیت لیا
سربیا کے نوواک جوکووچ نے سخت مقابلے کے بعد ناروے کے کیسپر روڈ کو شکست دے کر تیسری بار فرینچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ اس فتح کے ساتھ دنیائے ٹینس میں سب سے زیادہ گرینڈ سلیم جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز فائنل سے پہلے نوواک جوکووچ اور اسپین کے مزید پڑھیں
شمالی شام : پی کےکے کے دہشتگردوں کا داخلہ تل رفعت میں روک دیا گیا
شمالی شام کے قصبے تل رفعت میں موجود دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی سرایت شامی قومی فوج نے روک دی ہے۔ ترک سرحد سے اٹھارہ کلومیٹر دور واقع تل رفعت پر چھ سال سے قابض پی کےکے کے دہشتگردوں نے گزشتہ شب حلب کے شمالی علاقوں میں مخالف فوجیوں کے زیر کنٹرول عزیز،مارہ ،کفر قلبین اور مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا زلزلہ ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کی شاخ ہے
کل جنوبی افریقہ میں 5،0 کی شدت سے محسوس کیا گیا زلزلہ ترکیہ میں 6 فروری کے قہرمان ماراش زلزلے کی شاخ تھا۔ جنوبی افریقہ کے ماہرِ ارضیات ڈاکٹر گیڈین خرناوالٹ نے ایس اے بی سی ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ جوہانزبرگ مرکز والا یہ زلزلہ حالیہ 6 سالوں کا پہلا مزید پڑھیں
روسی تیل کی فراہمی سے پیٹرول کی قیمتوں میں فرق آئے گا: مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہو جائے گی تو قیمتوں میں فرق آئے گا۔ پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام جلد خوشخبری سنیں گے۔ وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم اپنی ضرورت کا ایک تہائی خام تیل مزید پڑھیں
آرٹسٹ سپورٹ فنڈ: سکروٹنی میں غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے آرٹسٹوں کی مالی امداد کی پچھلی سکروٹنی میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر عامر میر کی زیر صدارت آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اطلاعات وثقافت علی نواز ملک بھی شریک مزید پڑھیں
9 مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے: رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ملٹری تنصیبات اور شہیدوں کی یادگاروں پر حملے کرنے والوں کو نہیں بخشیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ 9 مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر ہوئی تو عوام کو اعتماد میں لوں گا: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔ امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی مہینے میں ہوگا۔ اگر آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر ہوئی تو عوام کو اعتماد میں لوں گا۔ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سپورٹس کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ترکیہ: قزاقستان کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ترکیہ نے قزاقستان کے علاقے آبے میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت پر قزاقستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "قزاقستان کے علاقے آبے میں آگ اور اس کے نتیجے مزید پڑھیں