ترک اخباراتسے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ اسٹار : "ترکی کے انتخابات " 14 مئی کے صدر اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تقریباً تمام بیلٹ بکس کھول دیے گئے  ہیں ۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدر مزید پڑھیں

پارلیمانی انتخابات میں بلند شرح شراکت جمہوریت کی فتح ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا کہ ترکیہ کے صدارتی اور 28ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات میں بلند شرح شراکت جمہوریت کی فتح ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کنانی نے انتخابات کے بارے میں اپنے جائزے میں کہا کہ  "ترکیہ میں اتوار کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا کامیاب انعقاد اور ووٹنگ مزید پڑھیں

ترکیہ کے زرعی شعبے میں ریکارڈ برآمدات

ترکیہ کے زرعی شعبے نے جنوری تا اپریل 11 ارب 175 ملین ڈالر کے ساتھ اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات کی ہیں ۔ زرعی برآمدات، جس میں سال کے پہلے 4 مہینوں میں 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا، نے ترکیہ کی کل برآمدی فروخت میں 13,8 فیصد مزید پڑھیں

ترکیہ نے انتخابات میں 90 فیصد شرکت کے ساتھ یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا

ترکیہ نے انتخابات میں شرکت کی شرح کے اعتبار سے یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جمہوریت کے عملی ظہور کا تعین کرنے والے محّرکات میں سے ایک یعنی ‘انتخابات’ میں شرکت کی شرح ترکیہ میں اوپر کی طرف اور یورپ میں نیچے کی طرف گامزن ہے۔ 14 مئی کو ترکیہ میں منعقدہ صدارتی و پارلیمانی مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہو گا؛ پاک فوج

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مزید پڑھیں

‘متحدہ عرب امارات نے آرمی چیف کو ڈیڈلاک ختم کروانے کی پیشکش کی ہے’

موجودہ تنازعے کو ختم کرنے میں کوئی بھی ریاستی ادارہ اپنا کردار ادا کرنے کو تیار نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سربراہ محمد بن زید النیہان نے کل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فون کیا تھا اور میرے ذرائع کے مطابق انہوں نے پاکستان کو موجودہ صورت حال سے نکالنے کی پیشکش کی مزید پڑھیں

ایشیا میں روس اور چین کے بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر ہمیں تشویش ہے، جاپان

حکومت ِ جاپان نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایشیا میں روس اور چین کے بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر تشویش ہے اور یہ کہ یورپی سلامتی کو انڈو پیسیفک سیکیورٹی سے جد انہیں کیا جا سکتا۔ جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا نے سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ہند-بحرالکاہل کے وزرائے خارجہ کے یکجا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جمہور اتحاد کو واضح اکثریت

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، 14 مئی کے انتخابات میں ترکی کی قومی اسمبلی  جمہور اتحاد نے برتری حاصل کرلی ہے۔ ووٹرز  نے جمہور اتحاد کو 49.37 فیصد ووٹ دیے ہیں۔ اس طرح جمہور اتحاد نے  ترکیہ کی قومی اسمبلی میں  321  نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی)  نے ترکیہ کی مزید پڑھیں

روس: ہم ترکیہ کے انتخابی نتائج پر دلچسپی کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ متعدد شعبوں میں  دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی وجہ سے ہم ترکیہ کے انتخابات پر دلچسپی کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں   ترکیہ کے 14 مئی کے صدارتی و پارلیمانی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ کے لیے الیکشن کمیشن کو خط

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں شر پسند عناصر کی جانب سے سرکاری اور نجی املاک و تنصیبات پر دھاوا بولنے اور نقصان پہنچانے کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔ خط  کے متن میں لکھا مزید پڑھیں