پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونیوالے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا . جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے بل کی مخالفت کی مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔37

کیا آپ کو معلوم ہے کہ مصطفیٰ کمال اتا ترک نے علمِ فلکیات پر پہلی ترک کتاب تصنیف کروائی اوریہ کہ  چاندکی سطح  پر ایک آتش فشانی دہانے  کو اتا ترک کا نام دیا گیا ہے؟   اصل میں  جنگ ِنجات میں ترکوں کی  فتح کے بعد ترک ملت کے لئے ایک اور جنگ شروع مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان،5 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

خلیج بنگال میں بننے والے سمندری طوفان موچا نے میانمار اور بنگلہ دیش سے ٹکرانے کے بعد تباہی مچادی۔ خبر کے مطابق، میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ اور درخت گرنے سے 5 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے جبکہ بنگلہ دیش میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ۔  کیٹگری 5 شدت کے طوفان کے باعث شدید بارشوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی ہلاک 1 زخمی

 اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ۔  فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، نابلوس شہر کے مشرق میں واقع ایک فوجی کیمپ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج کے کیمپ مزید پڑھیں

میکسیکو میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم،26 افراد ہلاک

 شمالی میکسیکو میں ایک ٹرک اور مسافربس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔  حکام کا کہنا ہے کہ  یہ حادثہ تاماولیپاس صوبے میں پیش آیا جہاں تصادم کے بعد آگ  بھڑک اٹھی ۔  اس حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ  ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ سے مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: صدر ایرسین کی طرف سے صدر ایردوان کو مبارکباد

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے بھی انتخابات میں اکثریتی ووٹ حاصل کرنے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تاتار نے صدر رجب طیب ایردوان کے لئے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ نہایت جمہوری ماحول، بالغ النظری اور بھاری شرکت کے ساتھ منعقدہ انتخابات مزید پڑھیں

"دی اکانومسٹ کا الٹا قدم"صدر ایردوان پر تنقید بھرے الفاظ واپس لیے

 برطانوی  جریدے دی اکانومسٹ نے ترکیہ کے انتخابی نتائج  کے نتیجے میں اپنے  الفاظ واپس لے لیے ہیں۔  جریدے نے اپنے سرورق پر صدر ایردوان کو نشانہ بناتےہوئے سوشل میڈیا پر سال 2023  اہم ترین انتخابات  کی سرخی  لگائی تھی ۔  جریدے نے ان انتخابات میں  ممکنہ دھاندلی کا بھی الزام لگایا تھا جو اس مزید پڑھیں

روس مسلم ممالک کے ساتھ تجارتی و مالیاتی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن  کا  کہنا ہے کہ مسلم ممالک تیزی سے ترقی کر رہے ہیں اورانہوں نے تجارت اور مالی پالیسیوں میں واضح کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ "روس ان ممالک کے ساتھ ممکنہ وسیع تر تجارتی اور انسانی تعاون کے لیے کھلا ہے۔” روسی صدارتی محل کریملن نے "روس-مسلم ممالک :قزان فورم 2023” کے موقع پر مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا پولیس ملازمین کی ہیلتھ سکریننگ اور طبی سہولیات کے بارے اہم پیغام

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ آج 15مئی تک الحمدللہ حسب وعدہ آدھی پولیس کانسٹیبلری کی ہیلتھ سکریننگ ہوچکی ہے۔ زیادہ نفری والے اضلاع میں مرحلہ وار ہیلتھ سکریننگ جاری ہے جو جلد مکمل ہوجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں آئی جی عثمان انور کا کہنا تھا کہ جن ڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا کوئی امکان نہیں، صحافی کا دعویٰ

صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات نہ کرانے پر سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو توہین عدالت کا مرتکب نہیں ٹھہرائے گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ وی لاگ میں اسد علی طور نے کہا کہ اگرچہ حکومت نے کوئی درخواست دائر نہیں مزید پڑھیں