چترال؛ دریا کنارے بنی جھیل میں ڈوب کر 3 نو عمر دوست ہلاک ہو گئے

ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بونی بمقام شوتار اوی لشٹ شوتار میں دریا کے ساتھ بنی جھیل میں 3 دوست ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے سرچ آپریشن کر کے تینوں لاشیں نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بونی میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس اپنے ‘لاڈلے’ عمران خان کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں: وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدلیہ عمران خان کے تحفظ کے لیے آہنی دیوار بن گئی ہے۔ آئین اور قانون پر سختی سے عمل کریں گے۔ خواہ اس کے جو بھی نتائج ہوں اس کا سامنا کریں گے۔ چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا ہے اور مزید پڑھیں

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کے سفر کا آغاز

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ مصراتہ نیول اسٹیشن کے فیس بک اکاؤنٹ سے ایک تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ کیولے کوئین  بحری جہاز استنبول سے دارالحکومت طرابلس سے استنبول کے اپنے پہلے سفر پر طرابلس کی الشعب بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا

چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ پریذیڈنسی ڈیفنس انڈسٹری کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ  دنیا میں پہلی بار مسلح ڈران سے کروز میزائل داغا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاکیر، جسے آقنجی  طہا  سےمقامی  طور پر تیار کردہ  انجن سے  ​​فائر کیا گیا مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گھنٹوں طویل ‘اہم’ ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی جہاں وہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ کی سماعت تک مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں بطور مہمان رکنے والے پی ٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری اور ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنماؤں سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے اسلام آباد اور لاہور میں چھاپوں کے دوران حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

پاکستان: احتجاجی مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 9 اور زخمیوں کی 290 ہو گئی

پاکستان میں 9 مئی کو  سابق وزیر اعظم عمران خان  کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 اور زخمیوں کی تعداد 290 ہو گئی ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین خان کی کرپشن کے الزام میں گرفتاری کے بعد مزید پڑھیں

ترکیہ اب اپنی پیداوار، روزگار اور برآمدات کے ساتھ عالمی طاقت بن چکا ہے: صدر ایردوان

صدر اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ اب اپنی پیداوار، روزگار اور برآمدات کے ساتھ عالمی طاقت بن چکا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے  علاقے  پرساکلار  میں اپنی پارٹی کی ریلی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایردوان نے کہا کہ ملک کی دولت پیداوار کے ذریعے ہوتی مزید پڑھیں

شام میں نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشنکا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

شام میں نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں ریڈ کیٹیگری میں مطلوب ترکیہ میں داعش  کے سابق نام نہاد گورنر شہاب واریش  سمیت 4 دہشت گردوں کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔  سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شام میں ایم آئی ٹی کی کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں

گیس اور تیل کی تلاش، ایران اور عراق کے درمیان معاہدہ

 ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ طور پر پٹرول اور گیس کی تلاش کو فروغ دینے کے لیے  اتفاق کیا گیا ہے۔  بغداد کے دورے پر موجود  ایرانی وزیر پٹرول جواد اوجی نے ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  توانائی کے شعبے میں ایران سے تعاون پر ظابطہ مطابقت طے کیا گیا ہے مزید پڑھیں