دیار باقر میں ایرن موسم بہار فوجی آپریشن جاری

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو دیار باقر  لیجے  کے دیہی علاقوں شروع کردہ  فوجی آپریشن میں  دو  دہشت گردوں  کو غیر فعرال کردیا گیا ہے۔ 2023 کے موسمِ بہار کے اس فوجی آپریشن کے موقع پر  بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو قلع قمع کیا جارہا ہے ۔  اس مزید پڑھیں

‘تحریک انصاف کے مظاہروں میں ملک کو تقریباً 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا’

آج جو کچھ سپریم کورٹ میں ہوا وہ غیر معمولی تھا۔ مختصر سی سماعت میں عدالت نے عمران خان کو رہا کر دیا۔ عمران خان جب نیب کی عدالت میں آئے تھے تو وہیل چیئر پہ تھے مگر آج جب سپریم کورٹ میں گئے تو اس طرح پیدل چل کر گئے جیسے انہیں کچھ ہوا مزید پڑھیں

ترکیہ: شام کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت کے لئے چار فریقی کمیٹی جلد ملاقات کرے گی

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ۔شام تعلقات میں پیش رفت کے لئے چار فریقی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد جلد ہی متوقع ہے۔ وزیر خارجہ نے کل روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ترکیہ، ایران، روس اور شام کے وزرائے خارجہ  اجلاس کے بعد ترکیہ کے ضلع انطالیہ سے مذاکرات مزید پڑھیں

باخموت سے روسی فوج کو دو کلومیٹر پیچھے ہٹا دیا ہے: یوکرینی فوج

یوکرینی بری  فوج  کے کمانڈر الیکسینڈر  سرسکی نے بتایا ہے کہ  باخموت  محاذ   کے بعض مقامات سے روسی فوج دو کلومیٹر تک پیچھے ہٹ گئی ہے۔  سرسکی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں  یوکرینی فوج کے باخموت محاذ پر جاری دفاعی آپریشنز کے بارے میں  بتاتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں ہمیں ایک  کامیابی مزید پڑھیں

اسرائیل: فائر بندی کے باقاعدہ اعلان تک حملے جاری رہیں گے

اسرائیل کے زیرِ محاصرہ غزّہ کی پٹّی  پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ غزّہ وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق غزّہ پر 9 مئی سے جاری اسرائیلی حملوں میں ہلاک مزید پڑھیں

آرمینی فوج کی فائرنگ ،1 آذری فوج شہید

آذری امور دفاع کے مطابق، سرحد پر آرمینی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔  وزارت کے مطابق، آرمینی قوتوں  قصداً کی گئی فائرنگ  کے نتیجے میں آذری  فوجی اورہان نوروز علی زادہ شہید ہو گیا ۔  آذری فوج  نے اس سلسلے میں جوابی کاروائی  کی ہے ۔  گزشتہ شما کو  بسار گیچر  کے مزید پڑھیں

مملکت پارٹی  کے چیئرمین محرم  اِنجے اپنی صدارتی امیدواری سے دستبردار

مملکت پارٹی  کے چیئرمین محرم  اِنجے نے  اپنی صدارتی امیدواری سے دستبردار  ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ اتوار، 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخاب اورپارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل صدارتی امیدوار اور مملکت پارٹی کے چئیرمین  محرم اِنجے  نے  پریس کانفرنس  منعقد کرتے ہوئے اپنی امیدواری سے دستبردار  ہونے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم ترین رہنما علی محمد خان  اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو سپریم کورٹ آتے ہوئے راستے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کو دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر چیف جسٹس مزید پڑھیں

‘معاملات کو مزید خراب نہ کریں’، بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو مشورہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں پر زور دیا ہے کہ پرتشدد مظاہروں کو روکیں اور معاملات کو مزید خراب نہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ‘پارٹی نے جو کرنا تھا وہ چکی ہے۔’ چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے مزید پڑھیں