برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین-روس جنگ کے خاتمے کے لیے ہندوستان اور انڈونیشیا کو امن مذاکرات میں مدعو کریں گے۔ ولندیزی وزیر اعظم مارک روٹے سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لولا دا سلوا نے یوکرین روس جنگ کے پرامن خاتمے کے لیے بڑی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس یورپی روایتی فورسسز کنونشن سے علیحدگی اختیار کر رہا ہے
روسی صدر ولادیمر پوتن نے روس کے لیے یورپی روایتی فورسز کنونشن سے دستبرداری کا عمل شروع کیا ہے۔ پوتن کے دستخط شدہ حکم نامے کے ساتھ، نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف روس کی طرف سے یورپی روایتی فورسز کنونشن کی تحلیل کے عمل کا انتظام سنبھالیں گے۔ حکم نامے کے مطابق، ریابکوف یورپی روایتی مزید پڑھیں
‘کور کمانڈر لاہور کے گھر پر ہونے والی توڑ پھوڑ ناقابل معافی حرکت ہے’
کل جو کچھ ملک میں ہوا اس کا قصوروار ہمارا سیاسی نظام ہے۔ ہم جمہوریت کی بات تو کرتے ہیں مگر جب موقع ملتا ہے تو اسے نافذ نہیں کرتے۔ جب فوج آتی ہے تو ہم کہتے ہیں جمہوریت آنی چاہئیے مگر جب جمہوریت آتی ہے تو ہم فوج کو بلا لیتے ہیں۔ کل جو مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان میزائل وارننگ سسٹم قائم کریں گے
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان، ‘ میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لئے، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کریں گے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تینوں ممالک کے حکام کے درمیان ،میزائل وارننگ سسٹم سے متعلقہ معلومات کے بیک وقت تبادلے کے لئے ایک مزید پڑھیں
یورپین چمپینز لیگ میں ریئل میڈرڈ اور مانچسڑ سٹی ایک ۔ ایک گول سے برابر
یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز شروع ہو گئے ہیں۔ سابقہ چمپین ریئل میڈرڈ کے ہوم گراونڈ میں مانچسٹر سٹی اور رئیل میڈرڈ مد مقابل آئیں۔ یہ میچ ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔ اس مرحلے کا دوسرا میچ 17 مئی کو مانچسڑ میں کھیلا جائیگا۔ UEFA چیمپئنز لیگ 2022-2023 سیزن مزید پڑھیں
روسی جارحیت کے جرائم کے پراسیکیوشن کے لیے دی ہیگ میں خصوصی عدلیہ کا قیام: صدر زیلنیسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اس موسم گرما میں روسی جارحیت کے جرائم کے پراسیکیوشن کا بین الاقوامی مرکز نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں اپنا کام شروع کر دے گا۔ یوکرین کے صدر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زیلنسکی نے یوکرین کے خلاف جنگی جرائم کے مزید پڑھیں
روس کا 20 سالہ کمپیوٹر وائرس پروگرام ناکارہ بنا دیا ہے:امریکہ
امریکہ کے امور انصاف کا کہنا ہے کہ اس نے روس کی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کا تیار کردہ خطرناک کمپیوٹر وائرس ناکارہ بنا دیا ہے۔ خبر کےمطابق،روس کی خفیہ ایجنسی دو دہائیوں سے اس وائرس کے ذریعے 50 ممالک کی جاسوسی کر رہی تھی جن میں ایک نیٹو رکن ملک بھی شامل تھا۔ ایف ایس بی نے مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم کی دراندازی کو روک دیا گیا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG، جو شمالی شام کے تل رفعت ضلع میں موجود ہے کی اگلےمورچوں میں دراندازی کی کوشش کو روک دیا گیا ہے۔ YPG/PKK کے دہشت گرد، جو 6 سال سے زائد عرصے سے ترکیہ کی سرحد سے 18 کلومیٹر دور تل رفعت ضلع پر قابض ہیں، نے رات گئے دراندازی مزید پڑھیں
عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ احتساب عدالت کے مزید پڑھیں
تربت یونیورسٹی کے طلبہ مبینہ طور پر سہولتوں سے محروم، انتظامیہ خاموش تماشائی
تربت یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی بنیادی سہولیات سے محروم ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ناقص سہولیات پر جب انتظامیہ کے سامنے شکایت رکھی جاتی ہے تو وہ طلبہ و طالبات کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے خاموش رہنے پر مجبور کرتے ہیں۔ طلبہ کی جانب سے اٹھائے مزید پڑھیں