نگران وزیراعلیٰ سید محسن رضا نقوی نے آج صبح لاہور کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ محسن نقوی وزیراعلیٰ نے پولیس جوانوں کی فرض سے لگن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لیبیا: ہم، ترک کمپنیوں کے ساتھ موئثر تعاون کے خواہش مند ہیں
لیبیا قومی اتحاد حکومت کے نائب وزیر اعظم رمضان ابو جناح نے کہا ہے کہ ہم، ملک کے جنوبی اور ساحلی علاقوں کی زرعی، صنعتی اور توانائی کے شعبوں میں ترقی کے لئے، ترک کمپنیوں کے ساتھ موئثر تعاون کے خواہش مند ہیں۔ نائب وزیر اعظم پریس دفتر سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مزید پڑھیں
ہایٹی میں اپریل سے اب تک 600 سے زائد افراد ہلاک
اپریل میں ہایٹی میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں دارالحکومت پورٹ او پرنس کے مختلف محلوں میں تشدد کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ملک میں مزید پڑھیں
ترکیہ کے انتخابات،غیر ملکی سفارت خانوں میں ووٹنگ مکمل ہو گئی
ترکیہ میں 14 مئ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے بیرونی ممالک میں کی گئی رائے دہی میں سولہ لاکھ اکیانوے ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، بیرونی ممالک کے ترک سفارت خانوں میں رائے دہی کا عمل 27 اپریل سے نو مئی کے درمیان شروع کیا گیا مزید پڑھیں
روس صدر زیلنسکی کو مروا سکتا ہے: دیمیترو کولیبا
یوکرینی وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا نے دعوی کیا ہے کہ روس یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ کولیبا نے جرمن بلڈ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر روس کو موقع ملا تو وہ صدر زیلنسکی پر قاتلانہ حملہ کروا سکتا ہے۔ کولیبا نے زیلنسکی کو ہلاک مزید پڑھیں
ترکیہ کی صنعتی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ
مارچ میں ترکیہ کی صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا۔ ترکی کے محکمہ شماریات نے نے صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ ماہ کے مقابلے مارچ میں صنعتی پیداوار میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا۔ اس طرح فروری 2022 کے بعد سب سے تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ اضافہ مارکیٹ مزید پڑھیں
بحرین-بودرم کے درمیان پروازیں شروع ہو رہی ہیں
بحرین-بودرم کے درمیان پروازیں شروع ہو رہی ہیں۔ ٹی اے وی ایئرپورٹس، مولا میلاس-بودرم ایئرپورٹ آپریشن اتھارٹیز اور ایئر سوشل میڈیا سول ایوی ایشن پلیٹ فارم سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، بحرین میں قائم گلف ایئر ایئر لائنز 15 جون سے بحرین-بودرم کے درمیان اپنی پروازیں شروع کر دے گی۔ اس کے مطابق، مزید پڑھیں
ترک قومی خفیہ سروس کی شمالی عراق میں کاروائی میں دہشت گرد سرغنہ غیر فعال
قومی خفیہ سروس نے شمالی عراق کے علاقے گارا میں ایک آپریشن میں مسلم ارپیر عرف سورو گوئی کو بے اثر کر دیا، جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کا نام نہاد اسپیشل فورس کورئیر آفیسر تھا۔ 2013 میں تنظیم کے دیہی سرغنوں میں شام ہونے والا یہ دہشت گرد ترکیہ میں سڑکوں پر مزید پڑھیں
ماہ اپریل میں کپاڈوکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 30ہزار 282 تک پہنچ گئِ
ترکیہ اورخاص طور پر کپاڈوکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ ماہ اپریل میں کپاڈوکیہ جو اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے آنے والے سیاحوں کی تعداد 30 ہزار 282 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (SHGM) کے اعداد و مزید پڑھیں
امریکہ نے روس کا جاسوس سوفٹ ویئر نیٹ ورک تباہ کر دیا
امریکہ وزارت انصاف نے روس کی وفاقی سکیورٹی سروس’ FSB ‘کے 20 سالہ اور مذموم مقاصد کے حامل سوفٹ ویئر نیٹ ورک کو تباہ کر نے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت انصاف نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ امریکہ وفاقی تحقیقاتی بیورو FBI اور نیویارک مشرقی ریجنل اٹارنی دفتر نے ‘میڈوساآپریشن’ کے ذریعے، مزید پڑھیں