صدر ایردوان کے داعش کے رہنما کو غیر فعال بنائے جانے کے بیان کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

دہشت گرد تنظیم داعش کے نام نہاد لیڈر ابو حسین القریشی کو شام میں نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کے آپریشن کے ذریعے فعال کیے جانے  سے متعلق صدر ایردوان کے بیان کو  عالمی پریس میں اسے وسیع کوریج ملی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں نے ‘فوری’ کوڈ کے ساتھ اس خبر کو  جاری مزید پڑھیں

یکم مئی یوم محنت کش  اور یکجہتی کا دن ترکیہ بھر میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یکم مئی یوم محنت کش  اور یکجہتی کا دن ملک بھر میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ منایا  جا رہا ہے ۔ یکم مئی یوم  محنت کش اور یکجہتی کے لیے ملک بھر میں اور  خاص طور پر دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں مختلف ریلیاں نکالی جائیں گی ۔ HAK-İŞ، ترک انقلابی ٹریڈ یونین کنفیڈریشن (DİSK) مزید پڑھیں

شرناک  میں گبر کے علاقے میں تیل برآمد ہونے کے مثبت نتائج

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز نے کہا کہ شرناک  میں گبر کے علاقے میں تیل کے کنوؤں میں کئے گئے کاموں کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ ایسکی شہر  میں صحافیوں کو ایک بیان دیتے ہوئے،  دونمیز نے کہا کہ انہوں نے حالیہ برسوں میں سمندر اور خشکی دونوں جگہ ہائیڈرو کاربن مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی آذربائیجان آرمینیا کے رہنماوں سے ملاقات

امریکہ  کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر نے اعلان کیا کہ بلنکن نے آرمینیا اور آذربائیجان کے رہنماؤں سے ملاقات مزید پڑھیں

ترکیہ کی خفیہ سروس نے داعش کے سرغنہ کا صفایا کردیا : صدر ایردوان

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی خفیہ سروس  ایم آئی ٹی  نے داعش دہشت گرد تنظیم کے نام  نہاد سرغنہ کا صفایا کردیا  ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نےان خیالات کا اظہار ٹی آر ٹی ترک اور بین الاقوامی ٹیلی ویژن چینلز کی مشترکہ نشریات میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کے فضل و کرم سے ملک میں اس سال گندم کی گزشتہ دس سالوں کی نسبت سب سے ذیادہ پیداوار ہوئی ہے،تمام صوبائی اور وفاقی ادارے گندم خریداری مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 75 ون بی کے تحت قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا۔ صدر عارف علوی نے مؤقف اپنایا کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں پہلے کی گئی مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔35

ڈاکٹر مہمت اُچار کے پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "ملیسا چائے اور اس کے فوائد”۔ ملیسا چائے  یا پھر لیمن بام ٹی کو اس کے سکون بخش خصائص کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ چائے مزید پڑھیں

پاکستان میں شدید بارشوں سے 5 افراد ہلاک

پاکستان میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریجنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے صوبہ بلوچستان میں 24 گھنٹے کی بارشوں کے باعث سیلاب آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے ایک مزید پڑھیں

اسرائیل: عدالتی اصلاحات کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے 17 ویں ہفتے میں

اسرائیل میں نیتان یاہو حکومت کی متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری رفتار سے جاری ہیں۔ اسرائیلی شہری گذشتہ 17 ہفتوں سے ہر ہفتے کی شام ملک بھر میں وسیع پیمانے کے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ اس ہفتے بھی تل ابیب سمیت مغربی القدس، ہائفہ اور خدیرہ  جیسے شہروں میں ہزاروں اسرائیلیوں نے احتجاجی مزید پڑھیں