صدر ایردوان نے ترکیہ کے لیے غیر معمولی کارنامے سر انجام دیے ہیں، البانوی صدر

البانوی صدر ایدی راما نے  زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر  رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کے لیے غیر معمولی سطح کے کارنامے سر انجام دیے  ہیں۔ یونان میں منعقدہ ڈیلفی اکانومک فورم سے خطاب میں  راما نے ایردوان کی قیادت پر اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے کہا کہ ” ترکیہ میں منعقد ہونے مزید پڑھیں

‘امریکا سے ڈیلنگ کے لیے عمران خان مشکل جبکہ شہباز شریف موافق رہے’، امریکی رکن کانگریس کا اعتراف

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے اعتراف کیا کہ امریکا سے ڈیلنگ کے  لیے سابق وزیراعظم عمران خان سخت جبکہ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف موافق رہے۔ امریکی ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس مین بریڈ شرمین نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا حامی حکومت تعلقات کے لیے آسان مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں کا گھناؤنا چہرہ ہر روز رسوا ہو رہا ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر مرکزی نائب صدر  اور  چیف آرگنائزر مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت ہے کہ اس کے خلاف سازش کرنے والے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ مزید پڑھیں

آاذر بائیجان، آرمینیائی افواج کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں 3 افراد جان بحق

دوسری قاراباغ  جنگ کے دوران قبضے سے آزاد کرائے گئے تالیش گاؤں کے دیہی علاقے میں آرمینیائی افواج کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ آذربائیجان کے اٹارنی جنرل  دفتر کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹینک شکن بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے مزید پڑھیں

نائیجیریا، پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک، 10 زخمی

نائجیریا کی پلیٹیو ریاست میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ پلیٹیو سٹیٹ پولیس کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر الفریڈ الابو نے ایک بیان میں کہا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ریاست کے دارالحکومت جوس میں باؤچی-جوسٹ نارتھ ہائی وے پر فیول اسٹیشن پر ٹینکر سے ایندھن مزید پڑھیں

پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام

کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے ان  کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کا آپریشن ناکام رہا اور تقریباً 8 گھنٹوں بعد اینٹی کرپشن اور پولیس کی نفری سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے بغیر ہی واپس چلی مزید پڑھیں

پاکستان شدید بارشوں، سیلاب، خشک سالی اور غذائی قلت کے خطرات سے دوچار

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان  نے  کہا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ سلسلہ وار ٹویٹس میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کی گلوبل انفارمیشن اینڈ ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹوں کی تقسیم، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ابوذر چدھڑ کے مابین ٹکٹوں اور نجم ثاقب کی میاں عذیر سے رقم کے لین دین سے متعلق ٹیلی فونک گفتگو لیک ہوگئی۔ بیٹے نجم نثار اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 137 ابوذر چدھڑ کے درمیان مبینہ طور پر ہونے مزید پڑھیں

یکم مئی سے بغیر لائسنس گاڑی, موٹرسائیکل چلانے پر دو ہزار جرمانہ ہوگا

چیف ٹریفک آفیسر لاہور (سی ٹی او) کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے ٹریفک قوانین کی پابندی کے لیے سخت کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ یکم مئی سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر ڈرائیورز کو دو ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ سوموار سے بغیر مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کو مشکلات اوردباو کی پراہ کیے بغیر مکمل کیا ہے: الیکسی لیکاچیف

روسی اسٹیٹ اٹامک انرجی ایجنسی (ROSATOM) کے جنرل ڈائریکٹر الیکسی لکاچیف نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے جوہری تعمیراتی منصوبے کی کامیابی میں وبائی امراض یا بیرونی سیاسی دباؤ کی وجہ سے کوئی رکاوٹ نہیں آئی ہے۔ لیکاچیف نے کہا کہ آج کا دن جوہری توانائی کے شعبے میں روس اور ترکیہ مزید پڑھیں