یوکرین: روس کے پیٹرول ڈپو پر حملہ، 10 سے زائد ٹینکر تباہ

روس کی طرف سے غیر قانونی الحاق کردہ علاقے کریمیا کے شہر سیواسٹوپول میں روس کے پیٹرول ڈپو پر حملے میں پیٹرول مصنوعات پر مشتمل  اور 40 ہزار ٹن صلاحیت والے ٹینکر تباہ کر دیئے گئے ہے۔ یوکرین وزارت دفاع کے شعبہ خبر رسانی  کےترجمان اینڈرے یوسوف نے آرسی بی یوکرین پریس کے لئے جاری مزید پڑھیں

سوڈان: مسلح جھڑپوں میں اموات کی تعداد 528 تک پہنچ گئی

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان اپریل کے وسط سے جاری جھڑپوں کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 528 تک پہنچ گئی ہے۔ سوڈان وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق جھڑپوں سے 12 صوبے متاثر ہو رہے ہیں اور 18 صوبوں کے ہسپتالوں سے 528 لاشوں اور 4 ہزار مزید پڑھیں

روس۔یوکرین جنگ میں امن کی امید 'ترکیہ' ہے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "روس ۔ یوکرین جنگ میں’ ترکیہ’ امن کی امید ہے۔ ترکیہ ہی کی کوششوں سے گلوبل غذائی بحران کا سدّباب ممکن ہوا ہے”۔ چاوش اولو نے ٹویٹر سے "روس۔یوکرین جنگ  اور ترکیہ کی کوششیں، اقدامات اور ہماری انسانی  و موئثر خارجہ پالیسی” کے زیرِ مزید پڑھیں

ترکیہ: انخلاء کا کام جاری، مزید 200 افراد کی پورٹ سوڈان روانگی

ترکیہ، فوج اور پیرا ملٹری دستوں کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے، سوڈان میں محصور ترک شہریوں کے انخلاء کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترکیہ کے خرطوم سفارت خانے کے زیرِ انتظام جاری انخلاء آپریشن کے ساتھ خرطوم میں مقیم ترک شہریوں سمیت 200 افراد بسّوں کے ذریعے ملک کے مشرق میں بحیرہ احمر مزید پڑھیں

ہماری مصّمم  جدوجہد  نے دہشت گردوں میں کھلبلی مچا دی ہے: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ زاپ، گابار اور غارا میں دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد جاری ہے۔ آقار نے ضلع قیصری میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد پر بات کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ PKK/YPG، فیتو اور داعش اور ان کے علاوہ جتنی مزید پڑھیں

آذربائیجان کے وزیرِ اقتصادیات ٹوگ کی ڈرائیونگ سیٹ پر

آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف نے ضع سامسون میں ترکیہ کی مقامی گاڑی ٹوگ کی سواری کی۔ ترکیہ کے وزیر تجارت مہمت مُش نے "ترکیہ۔ آذربائیجان  ترجیحی تجارت سمجھوتے” کے سلسلے میں ترکیہ میں موجود آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات جباروف کو باندرما بحری جہاز عجائب گھر کی سیر کروائی۔ جبار وف نے یہاں نمائش مزید پڑھیں

ترکیہ: ٹیکنو فیسٹ پورے جوش و خروش سے جاری، وزیر دفاع بھی میلے میں پہنچ گئے

ترکیہ کے شہر استنبول کے اتاترک ایئر پورٹ میں فضائی، خلائی اور ٹیکنالوجی کا میلہ’ ٹیکنو فیسٹ 2023′ پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ ترکیہ کے وزیر دفاع  دفاع حلوصی آقار نے بھی  مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر اور مسلح افواج کے کمانڈروں کے ہمراہ میلے میں شرکت کی۔ میلے میں مزید پڑھیں

ترک صدر کی بیرون ملک مقیم ترک شہریوں کے لیے انتخابی عمل سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیرون ملک مقیم شہریوں کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی۔ ” ہم سے قبل کے  حکمرانوں نے آپ کو برسوں نظر انداز کیا، آپ کو صرف اس وقت یاد کیا جب انہیں غیر ملکی کرنسی کی ضرورت تھی۔ ہم آپ کی ہر مشکل  گھڑی میں مزید پڑھیں

صدر ایردوان، صدر الہام علی یف اور وزہیر اعظم دبیبہ کی استنبول ٹیکنو فیسٹ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے خلا میں خدمات انجام دینے والے ترکیہ کے پہلے خلائی مسافروں کا اعلان کیا۔ صدر ایردوان، آذربائیجان کے صدر الہام علی یف  اور لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبییبہ نے استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر منعقدہ  ٹیکنو فیسٹ  میں شرکت  کرتے ہوئے  خطاب کیا۔ پہلی بار  2018 میں منعقد مزید پڑھیں

ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن کریم اور ترک پرچم پر حملہ

ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید اور ترکیہ کے پرچم کے خلاف اشتعال انگیز حملہ کیا گیا۔ ترکیہ کے کوپن ہیگن سفارت خانے کے سامنے ترک پرچم اور قرآن پر دوبارہ حملہ ڈنمارک کے  اسلامو فوبیا اور انتہائی قوم پرست پیٹریوٹرن گار لائیو (پیٹریئٹس آن  ائیر ) نامی  گروپ کے ایک رکن نے کیا۔ مزید پڑھیں