روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کے بارے میں اقوام متحدہ کی کاروائیاں جاری ہیں اور اقوام متحدہ روس پر پابندیوں کے بارے میں سمجھوتہ طے کرنے کے لئے بھی کوششیں کر رہی ہے لیکن ان کوششوں کو کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ لاوروف نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چیف جسٹس کی طبیعت ناساز، سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے کی سربراہی میں قائم بینچ نمبر ایک ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا بینچ چیف جسٹس مزید پڑھیں
محسن نقوی کا ملتان میں اولڈ ایج ہوم’عافیت’ کا دورہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں اولڈ ایج ہوم ” عافیت” کا دورہ کیا اور بزرگوں سے ملاقات کی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی فرداً فرداً ہر بزرگ کے کمرے میں گئے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اپنوں کی بے اعتنائی کی داستان سناتے ہوئے بعض بزرگ مرد و خواتین کی آنکھوں میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج
اعلیٰ عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔ مقامی وکیل شاہد رانا کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سے متعلق درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں بنچوں کی مزید پڑھیں
پاک چین فوجی سربراہان کا خطے میں امن و استحکام اور تعاون بڑھانے کا اعادہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی۔ دونوں فوجی کمانڈروں نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پیپلز مزید پڑھیں
کچہ آپریشن کا 18 واں روز، سکھانی گینگ کا سرگرم رکن ہلاک
سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 18 ویں روز بھی جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سکھانی گینگ کا سرگرم رکن اسحاق جھوبرہ سکھانی ہلاک ہو گیا۔ گرینڈ پولیس آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ خطرناک مجرمان و عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے پولیس کے گرینڈ آپریشن کا 18 مزید پڑھیں
امریکہ نے 11 ایرانی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کردیں
امریکہ نے 11 ایرانی اہلکاروں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ دار ہونے کی بنیاد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پابندی کے فیصلے پر تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ ایران کی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مزید پڑھیں
ترکیہ قدرتی آفات کے خلاف اپنی تیاریوں اور مداخلت استعداد میں اضافہ کر رہا ہے، ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات
صدارتی محکمہ اطلاعات کےصدر فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ ترکیہ جوں جوں ترقی کی منازل طے کرتا جائیگا یہ آفات کے بر خلاف تیاریوں اور مداخلت میں اپنی استعداد کو اسی سطح پر بڑھاتا رہے گا۔ آلتون نے محکمہ اطلاعات میں "تیاریاں، مداخلت اور بہتری” مرکزی خیال کے ساتھ منعقدہ ” سٹراٹکوم ڈیزاسٹر کیمیونیکشن مزید پڑھیں
سوڈان میں امن فوج کی تعیناتی امریکہ کے ایجنڈے میں شامل نہیں، امریکہ
متحدہ میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ ان کے پاس سوڈان میں امن فوجیوں کی تعیناتی کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے جہاں تنازعات جاری ہیں۔ سلیوان نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان میں سفارت خانے کے عملے کے انخلا میں مدد کرنے پر جبوتی، ایتھوپیا اور سعودی عرب مزید پڑھیں
امریکہ: صدر بائڈن نے دوسرے صدارتی دور کے لئے اعلانِ امیدواری کر دیا
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات کےلئے امیدواری کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ بائڈن نے صدارتی امیدواری کا اعلان 2019 کے اعلانِ امیدواری کی سالانہ یاد کے موقع پر کیا ہے۔ 3 منٹ کے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ” یہ وقت لا تعلق رہنے کا وقت نہیں مزید پڑھیں