یورپی یونین کے ممالک میں انرجی فرمیں نئے طریقہ کار کے ساتھ مشترکہ قدرتی گیس کی خریداری کی تیاری کر رہی ہیں۔ یورپی یونین کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ یورپی کمپنیوں کی مشترکہ گیس کی خریداری کے لیے قائم کردہ میکانزم کے فریم ورک کے اندر آج پہلے آڈرز وصول کرنے کا عمل شروع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملاح کا سفر نامہ08
ہم ترابزون کا دورہ جاری رکھتے ہیں، جو بحیرہ اسود کے علاقے میں سامسون کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ مت سمجھو کہ میں اپنی بات بھول گیا ہوں، یہ گزشتہ ہفتے ممکن نہیں تھا، لیکن آج میں آپ کو تاریخی ترابزون بدستان میں ترک قہوہ پینے کے لیے لے جاؤں گا۔ بدستان ایک مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات34
سیرت شال شیپیک جسے ترکیہ کے جنوب مشرقی اناطولیہ میں واقع Eruh بلدیہ کی درخواست پر 2022 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا، اس کپڑے کا نام ہے جو ایک مقامی بکری کی اون سے بنا ہے۔ کپڑے کے تانے بانے کی تیاری کے لیے علاقے کی منفرد مزید پڑھیں
سوڈان سے سفارت کاروں اور عام شہریوں کا انخلا کامیابی سے جاری ہے: بوریل
یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوزف ف بوریل نے بتایا ہے کہ سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں عام شہریوں اور سفارت کاروں کے انخلا کی کوششیں غیر معمولی طور پر کامیاب ہیں۔ بوریل نے لکسمبرگ میں منعقدہ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ مزید پڑھیں
روس: یوکرین نے سمجھوتے کی میعاد میں توسیع کو خطرے میں ڈال دیا ہے
روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے، سیواسٹوپول میں روس کے بحیرہ اسود بحری بیڑے پر ڈرون کشتیوں کے ذریعے حملہ کر کے، ضمانتوں کی خلاف ورزی کی اور بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں اضافے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ روس وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں گذشتہ مزید پڑھیں
کینیا میں مذہبء رہنما کے حکم کے نتیجے میں بھوک سے ایک ہزار افراد ہلاک
کینیا کے مالندی قصبے میں اپنے فرقے کے مریدوں کو وہ "بھوکا رہنے کی صورت میں حضرت عیسیٰ سے مل سکیں گے کے وعدے کی وجہ سے پولیس کے مطابق کم از کم 1000 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشیں تلاش کی جا رہی ہے۔ دی سٹار اخبار کی خبر کے مطابق چرچ آف مزید پڑھیں
حُر جیٹ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کے لئے ایک تحفہ ہے: صدر ایردوان
ترکیہ کی فضائی و خلائی کمپنی ‘توساش’ کے مقامی و قومی امکانات سے تیار کردہ اور ترکیہ کے پہلے جیٹ موٹر والے ہلکے تربیتی طیارے ‘حُر جیٹ’ نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ‘حُر جیٹ ‘ کے ہینگر سے نکلنے اور پہلی پرواز کرنے کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان نے ترکیہ میں زلزلے میں مددگار ہونے والے پہلے گروپ کو تمغوں سے نوازا
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ 6 فروری کو 55 ہزار مقامی اور غیر ملکی لوگوں کوجنہوں قہرامان ماراش زلزلے کے خلاف جنگ کے برسر پیکار افراد کو تمغہ اور اعلیٰ نشان عطا کیے جائیں گے۔ صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں اپنے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ وہ آفات میں شاندار مزید پڑھیں
‘بند گلی میں پھنسی عدلیہ ملک میں مارشل لاء لگوانا چاہتی ہے’
چیف جسٹس کی ساس صاحبہ کی آڈیو لیک سے اندازہ ہوتا ہے کہ چیف جسٹس کے گھر میں کیا سوچ پائی جاتی ہے۔ اس وقت پاکستان کی عدلیہ پاکستان میں مارشل لاء لگوانا چاہتی ہے کیونکہ جہاں عدلیہ پھنس گئی ہے اسے نکلنے کا راستہ مارشل لاء میں ہی نظر آ رہا ہے۔ مجھے اس مزید پڑھیں
امریکہ کی جانب سے 1915 کے واقعات کو نسل کشی قرار دینے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ متحدہ امریکہ نے 1915 کے واقعات کے حوالے سے آرمینیائی الزامات کے حوالے سے "نسل کشی” کی جو اصطلاح استعمال کی ہے، اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چاوش اولو نے کل ایک ٹیلی ویژن چینل پر ایجنڈے کے بارے میں سوالات کے جوابات دیتے مزید پڑھیں