صنعت، زراعت، انرجی اور انفراسٹرکچر کو ترقی دئیے بغیر خوشحالی ناممکن ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم بحیرہ اسود  قدرتی گیس سے حاصل ہونے والے  منافع سے ترکیہ کے مستقبل کے لئے سرمایہ کاری کریں گے۔ صدر ایردوان نے ضلع برصا کی تحصیل گیملک  میں عوام سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے بحیرہ اسود سے دریافت ہونے والی قدرتی  گیس مزید پڑھیں

عالمی دفاعی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

عالمی فوجی اخراجات 2022 میں 3.7 فیصد بڑھ کر 2 ٹریلین 240 بلین ڈالر ہو گئے۔ سویڈن میں قائم اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ تعداد اب تک کی بلند ترین سطح کے طور پر ریکارڈ کی گئی ہے۔ 24 فروری 2022 کو شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ مزید پڑھیں

2025 سے ہم اپنی مقامی گاڑی دنیا بھر میں فروخت کرنا شروع کر دیں گے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ کو، برقی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ چارجنگ اور بیٹری ٹیکنالوجی میں بھی، یورپ کی پیداواری بیس بنانے کے لئے کمر بستہ ہو گئے ہیں۔ ضلع برصا کی تحصیل گیملک میں عوام سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہماری مقامی گاڑی کی فروخت شروع ہونے مزید پڑھیں

تیونس،، ساحلی علاقوں میں ہجرت کی 6 غیر قانونی کوششوں میں 186 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

تیونس کے کچھ ساحلی علاقوں میں ہجرت کی 6 غیر قانونی کوششوں میں 186 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ تیونس کی قومی سلامتی فورسز کے ترجمان حسام الدین ال سیبابلی نے غیر قانونی نقل مکانی کی کوششوں کے حوالے سے ایک تحریری بیان دیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ سیکورٹی فورسز نے ملک کے مختلف مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن  برگ  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورتحال،  لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیوئس  میں ماہ جولائی میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور نیٹو مزید پڑھیں

پابندیاں جس قدر زیادہ ہوں گی اسی قدر جلد فتح حاصل کی جا سکے گی: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے روسی فوج کی عسکری ضروریات پوری کرنے والی 322 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ زلنسکی نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ روس کے حامیوں اور روسی جارحیت  میں کردار ادا کرنے والوں کے خلاف 3 پابندی پیکیج نافذ العمل کر مزید پڑھیں

استنبول ایئرپورٹ نے یومیہ پروازوں اور مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ اضافہ

استنبول ایئرپورٹ نے یومیہ پروازوں اور مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ دیا۔ استنبول ایئرپورٹ آپریٹر آئی جی اے کے بیان کے مطابق، استنبول ایئرپورٹ، جس نے آخری مرتبہ بدھ 19 اپریل کو 1460 پروازوں کے ساتھ 208 ہزار 66 مسافروں کی خدمت کی، کل 1548 پروازوں کے ساتھ کل 224 ہزار 709 مسافر  سوار مزید پڑھیں

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ مزید نقصان سے قبل ختم کردینی چاہیے: اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ

ترکیہ   کی قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ  نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ  مزید نقصانات  سے قبل روس اور یوکرین جنگ خطے کے لیے دیرپا امن اور یوکرین کے لیے جلد از جلد منصفانہ امن کے ساتھ ختم ہو جائے گی ۔ مصطفیٰ  شَن توپ   نے چیکیا کے دارالحکومت پراگ میں مزید پڑھیں

ٹی سی جی انادولو، باسفورس سے گزرنے کے بعد دوبارہ سے سرائے برنو میں لنگر انداز

ترک مسلح افواج کاقومی وسائل سے تیار کردہ  سب سے بڑا جنگی جہاز ٹی سی جی انادولو، باسفورس سے گزرنے کے بعد شام کو سرائے برنو بندرگاہ واپس لوٹ  آیا ہے۔ دس اپریل سے  وزیر قومی دفاع کے حکام پر سرائے برنو میں لنگر انداز  اس   بحری جہاز میں   لوگوں نے بڑی تعداد میں دلچسپی مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف نائجیریا کی فوج کی کارروائیاں جاری

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف نائجیریا کی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ بورنو ریاست میں آپریشن کے دوران فوج اور بوکو حرام کے ارکان کے درمیان جھڑپیں ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ اس لڑائی میں بوکو حرام کے 35 ارکان مارے گئے، اور بہت سے دہشت گرد زخمی ہوئے۔ آپریشن کے دوران دہشت مزید پڑھیں