شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے غازی ماگوسا ضلع میں واقع اور اکتوبر 2020 سے مرحلہ وار کھولنے کے عمل کے آغاز سے ابتک ماراش علاقے کی سیر کو آنے والے سیاحوں کی تعداد 1 ملین تک پہنچ چکی ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے کہا کہ یہ علاقہ جس دن سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھوک اور تنہائی کے اثرات کے درمیان مماثلت کا انکشاف
سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ تنہائی کے جسم پر وہی اثرات مرتب ہوتے ہیں جیسے کہ بھوک کے۔ ویانا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ تنہائی پسند نہیں کرتے وہ کیسا محسوس کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق 8 گھنٹے کی تنہائی مزید پڑھیں
لندن میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی مسائل کے حوالے سے مظاہرے
برطانوی دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے اور اس کے اطراف کی گلیوں میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی مسائل کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے مظاہرہ کیا۔ Extinction Rebellion (XR) نامی تنظیم کی کال پر ہزاروں لوگ صبح سے ہی پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہونا شروع ہو گئے۔ تنظیم کی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں موجود دہشت گرد خوں کے آنسو رو رہے ہیں، ترک وزیر دفاع
وزیر دفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ "شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور گارا میں موجود دہشت گرد خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ ان میں افراتفری مچ چکی ہے، کیونکہ ان کو اپنے وجود کے خاتمے کا خطرہ ہے۔ " جناب آقار نے قیصری میں اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کےخلاف مزید پڑھیں
ہسپانوی دارالحکومت میرڈ میں ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 2 افراد لقمہ اجل
ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ کے وسط میں واقع اطالوی ریستوران میں نصف شب کو آگ لگنے سے دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ میڈرڈ میونسپلٹی کی مقامی پولیس اور میڈرڈ ایمرجنسی اداروں کی طرف سے دی گئی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ اطالوی ریسٹورنٹ بورو میں آتشزدگی سے ایک گاہک اور ریسٹورنٹ کا مزید پڑھیں
شمالی عراق میں تین دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے
شمالی عراق میں آپریشن پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ ترک وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” شمالی عراق میں آپریشن پنجہ کلیدآپریشن کے علاقے میں پی کے کے کے تین دہشت گردوں کو ایک مزید پڑھیں
سن 1915 کے آرمینی واقعات کے حقائق کے حوالے سے نیو یارک میں ایک پینل کا اہتمام
صدارتی محکمہ اطلاعات نے نیو یارک میں منعقدہ پینل میں سن 1915 کے واقعات کے حقائق اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں ترکیہ کے تاریخی نظریات پر غور کیا گیا۔ ٹرکش ہاوس میں منعقدہ پینل میں "حقیقت کو سمجھیں : سن 1915 کے واقعات کے تاریخی حقائق” عنوان کے تحت منعقدہ پینل میں مورخین مزید پڑھیں
آئین کی پاسداری اور احترام کےلئے تمام اداروں اورپوری قوم کویکسو ہونا پڑے گا: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری اور احترام کےلئے تمام اداروں اورپوری قوم کویکسو ہونا پڑے گا، آئین نے پارلیمان کی گود سے جنم لیا، عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہےلیکن ’’ری رائٹ‘‘ نہیں کرسکتی،دنیا میں کہیں کوئی ایسی مثال نہیں کہ پارلیمان کے قانون،جبکہ ابھی وہ معرض وجود میں مزید پڑھیں
اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی 4 مختلف ممالک کی پارلیمنٹوں کے سربراہان سے ٹیلی فونک رابطہ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے عید الفطر کے موقع پر 4 ممالک کی پارلیمنٹ اور سینیٹ کے سربراہان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی کے بیان کے مطابق، شَن توپ ، کرغیز جمہوریہ کی جوگورکو کونسل کے چیئرمین نورلانبیک ساکیف، مراکش کے ایوان نمائندگان مزید پڑھیں
سوڈانی باشندوں کے آزادانہ نقل حرکت کے لیے فائر بندی ضروری ہے: کمانڈر جنرل عبدالفتاح البرہان
سوڈانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالفتاح البرہان نے کہا کہ سوڈانی لوگ آزادانہ نقل و حرکت کر سکیںاس لیے وہ وہ جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔ برہان نے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کو بتایا، "ریپڈ سپورٹ فورسز (ایچ ڈی کے) کے ساتھ جنگ بندی کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں ہے جو ہر طرف مزید پڑھیں