صدر رجب طیب ایردوان نےسلطان اجمد مسجد جسے بلیو ماسک کے نام سء بھی یاد کیا جاتا ہے کی مرمت کےبعد دوبارہ سے کھولنے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ صدر ایردوان نے مرمت کے مراحل سے گزرنے کے بعد کھولی جانے والی اس مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ صدر ایردوان نے اس موقع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عدالت اپنا 14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت چار بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔ کمرہ عدالت میں سیاسی رہنماؤں اور مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا عید الفطر پرمبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ صدرایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکیہ اور عربی میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں اپنے رب کا شکر مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا بحیرہ اسود کی قدرتی گیس کوگھروں تک پہنچانے کی تقریب کا افتتاح
صدر رجب طیب ایردوان نے زونگولداک فیلیوس میں مشعل روشن کرتے ہوئے بحیرہ اسود کی قدرتی گیس کو ایک تقریب کے ساتھ گھروں تک پہنچانے کا آغاز کردیا ہے۔ فیلیوس ٹرکش پیٹرولیم پورٹ پر بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی کمیشننگ کی تقریب میں اپنے خطاب میں صدر ایردوان نے شرکاء کو خوش آمدید کہا مزید پڑھیں
ٹی سی جی انادولو 23 اپریل کو استنبول سے بحیرہ اسود کی طرف روانہ ہو گا: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ملکی اور مقامی وسائل سے تیار کردہ ٹی سی جی انادولو، جو ترک مسلح افواج کا سب سے بڑا جنگی جہاز ہے، 23 اپریل کو استنبول سے بحیرہ اسود کی طرف روانہ ہو گا۔ استنبول سرائے برنو میں لنگر انداز ٹی سی جی انادولو میں نیول مزید پڑھیں
آج ترکیہ اور عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے
آج ترکیہ اور دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان عید الفطر منا رہے ہیں ۔ عیدالفطر کے پہلے روز شہریوں نے جوق در جوق نماز عید کے لیے مساجد کا رخ کیا۔ صبح سویرے مساجد بھرنے والے مسلمانوں نے نماز کے بعد دعا کی اور پھر ایک دوسرے کے کے ساتھ گلے مل کر عید مزید پڑھیں
ترکیہ ابن سینا انسٹی ٹیوٹ کا پاکستان میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان
ترکیہ ابن سینا انسٹی ٹیوٹ کا پاکستان میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان ابن سینا انسٹی ٹیوٹ آف ترکی نے مستقبل قریب میں پاکستان میں ابن سینا یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر ابن سینا انسٹی ٹیوٹ آف ترکیہ اور ورلڈ ایجنگ کونسل ڈاکٹر کمال آئدن عید الفطر کے مزید پڑھیں
یونانی قبرصی انتظامیہ کا جرمنی کو پی کے کے ، کےمشتبہ شخص کو حوالے کرنے کا فیصلہ
یونانی قبرصی انتظامیہ نے مشروط طور پر اس مشتبہ شخص کو حوالے کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے وارنٹ گرفتاری جرمنی نے "دہشت گرد تنظیم میں رکنیت” کے الزام میں جاری کیے تھے۔ یونانی قبرصی میڈیا کی خبروں کے مطابق لارناکا ڈسٹرکٹ کورٹ نے 49 سالہ کنعان ایاس کی مشروط حوالگی کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں
یورپی یونین نے سوڈان میں تنازعات کی مذمت کی ہے
یورپی یونین نے سوڈان میں تنازعات کی مذمت کرنے اور فوری طور پر مستقل جنگ بندی کی حمایت کے لیے تیار رہنے سے آگاہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے ایک بیان میں، یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل نے کہا کہ وہ سوڈان میں فوج اور مزید پڑھیں
ہم جانبداری کیسے کر سکتے ہیں، دونوں فریقین ہمارے بھائی ہے: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں کے خاتمے کے لئے ہم نے دونوں فریقین سے بات چیت کی ہے۔ ضلع انطالیہ کی تحصیل مناوگات میں عوام سے خطاب میں چاوش اولو نے سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے بارے میں کہا ہے مزید پڑھیں