بتایا گیا ہے کہ تیونس کی تحریک النحدہ کے رہنما اور پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر راشد الغنوشی کو سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مارنے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔ تحریک النحدہ کے سینیئر ارکان میں شامل اور سابق وزیر خارجہ رفیق عبدالسلام نے فیس بک اکاوئنٹ پر اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘گرفتار کرنا نہیں بلکہ قتل کرنا چاہتے ہیں’، عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کا منصوبہ بنایا جاریا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہیں خون خرابا نہ ہو۔ یہ مجھے گرفتار کرنا نہیں بلکہ قتل کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات کے مزید پڑھیں
چیف منسٹر فنڈ سے امراض جگر اور کینسر کے مریضوں کے علاج کے لئے 6 کروڑ روپے جاری
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے احسن اقدام، چیف منسٹر فنڈ سے امراض جگر اور بون میرو (کینسر) کے 52 مستحق مریضوں کے علاج کے لئے 6کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھاکہ نادار مریضوں کے علاج کے لئے مزید پڑھیں
شاہ چارلس سوم کی تقریب تاجپوشی،دولت مشترکہ ممالک کے 400 فوجی بھی شامل ہونگے
برطانیہ میں چارلس سوئم کی چھ مئی کو ہونے والے تقریب تاجپوشی میں چھ ہزار فوجیوں کے علاوہ دولت مشترکہ کے 35 رکن ممالک کے چار سو فوجی بھی شامل ہونگے۔ برطانوی امور دفاع کے مطابق، ستر سال بعد منعقد ہونے والی یہ ایک عظیم الشان فوجی تقریب ہوگی جس کے دوران شاہ چارلس سوم مزید پڑھیں
روس اور چین کے درمیان عسکری شعبے میں تعاون کے فروغ پر بات چیت
روسی صدر ولادی میر پوتن اور چینی وزیر دفاع لی شانگ فو نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں وزیر لی کو شرفِ ملاقات بخشا۔ بیان بتایا گیا مزید پڑھیں
ایران میں طالبات کو اسکارف کی پابندی کے خلاف یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ
ایران میں تہران یونیورسٹی کے طلبا نے اسکارف اوڑھنے کی لازمی شرط اور اسکولوں میں طالبات میں اجتماعی طور پر فوڈ پائزننگ کے واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔ تہران یونیورسٹی کے سوشل سائنسز اور سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز فیکلٹی کے طلباء نے ایک جلوس نکالا۔ تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز کی کچھ طالبات مزید پڑھیں
یوکرین، سلو یانسک میں روسی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک ہو گئی
یوکرین کے صوبے دونیتسک کے شہر سلویانسک میں روسی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اپارٹمنٹ میں جانی نقصان 15 اور زخمیوں کی تعداد 24 ہو گئی۔ یوکرین کی ایمرجنسی سروس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملبہ ہٹانے، تلاش اور بچاؤ کی کاروائیاں مکمل ہو گئی ہیں، اور مزید پڑھیں
پیسیفک میں روسی بیڑے کی مشقیں جاری رکھی جائیں:پوتین
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو کو ہدایات کی ہے کہ روسی بیڑے کی مشقیں جاری رکھی جائیں۔ پوتین نے شوئیگو سے صدارتی محل کریملن میں ملاقات کے دوران پیسیفک کے علاقے میں چودہ اپریل سے شروع کردہ مشقوں سے متعلق غور کرتے ہوئے 25 ہزار سے زائد فوجی،167 جنگی بحری جہاز،12 آبدوز،89 مزید پڑھیں
اسپین نے سوڈان میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا
اسپین نے سوڈان میں 15 اپریل سے ،مسلح فورسز اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان، جاری جھڑپوں کی وجہ سے دارالحکومت خرطوم میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسپین وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ” کم ترین سکیورٹی شرائط کی عدم دستیابی کی وجہ سے مزید پڑھیں
مشرقی افریقہ بلاک تین حکومتی سربراہان کو ثالثی کے لئے سوڈان بھیج رہا ہے
مشرقی افریقہ بلاک بین الحکومتی ترقیاتی اتھارٹی IGAD تین حکومتی سربراہان کو ثالثی کے لئے سوڈان بھیجے گی۔ سوڈان کے ایجنڈے کے ساتھ منعقدہ IGAD کے اجلاس میں کینیا، جنوبی سوڈان اور جیوبوٹی کے سربراہان کو فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے خاتمے کے لئے جلد از جلد دارالحکومت خرطوم بھیجنے کا مزید پڑھیں