آسڑیا میں مسلم خواتین سے ہیڈ اسکارف کے بارے میں پوچھنا امتیازی سلوک قرار

آسٹریا میں ویانا کی صوبائی  انتظامی عدالت نے ملازمت کے انٹرویو کے دوران مسلم خواتین سے ہیڈ اسکارف کے بارے میں پوچھنا امتیازی سلوک قرار دیا  ہے۔ دارالحکومت ویانا میں ایک مسلمان خاتون نے اس معاملے کو عدالت میں لے لیا کیونکہ  اسے کنڈرگارٹن میں اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے کے بعد اعلیٰ عہدے مزید پڑھیں

پولینڈ کے بعد ہنگری نے بھی یوکرینی غذائی اشیاُ کی درآمد روک دی،یورپی یونین برہم

پولینڈ کے بعد ہنگری کا بھی یوکرین سے غذائی اشیاء کی درآمدات پر پابندی  کا فیصلہ کیا ہے جس پر یورپی یونین نے فیصلوں کو یکطرفہ اقدامات قرار دیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کردیا۔ پولینڈ کے بعد ہنگری نے بھی یوکرین سے اناج، چینی، پھل، سبزیوں، تیلی بیجوں، ڈیری مصنوعات اور گوشت سمیت دیگر غذائی اشیاء کے برآمد مزید پڑھیں

ترکیہ کی گاڑیوں کی پیداوار میں 21 فیصد اضافہ

ترکیہ کی گاڑیوں کی پیداوار میں سال کے پہلے تین مہینوں میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جنوری سے مارچ کے عرصے میں ترکیہ میں 366 ہزار 597 گاڑیاں تیار کی گئیں۔ اس پیداوار میں مسافر کاروں کی تعداد 34 فیصد اضافے کے ساتھ 222 ہزار 51 مزید پڑھیں

نیپال، دارالحکومت کھٹمنڈو آلودہ ترین شہر قرار

نیپال کا دارالحکومت کھٹمنڈو گزشتہ عرصے میں جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین آب و ہوا والے  شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ۔ ایشین نیوز انٹرنیشنل کی خبر کے مطابق دنیا کے 101 ممالک کی آب و  ہوا کے معیار پر نظر رکھنے والے آئی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا گنجان ترین شہر  سڈنی

آسٹریلیا کے گنجان ترین  شہر کی حیثیت  سڈنی نے  میلبورن نے لے لی ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جون 2021 تک میلبورن کی آبادی بڑھ کر 4 ملین 8 لاکھ 75  ہزار ہو گئی ہے  اور یہ  18 ہزار 700  کے فرق مزید پڑھیں

برازیل: امریکہ کو جنگ کی حوصلہ افزائی سے باز آ جانا چاہیے

برازیل کے صدر ‘لوئی اناسیو لولا ڈا سلوا’نے کہا ہے کہ امریکہ کو یوکرین میں جنگ کی حوصلہ افزائی سے باز آ جانا چاہیے۔ لولا ڈا سلوا نے اپنے دورہ چین کے دوران دارالحکومت بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو جنگ کے مقابل ایک موقف اختیار کرنا مزید پڑھیں

فمن لینڈ نے 1600 میگا واٹ جوہری ری ایکٹر سے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی

1600 میگا واٹ کی صلاحیت کے حامل فن لینڈ میں یورپ کے سب  سے بڑے جوہری ری ایکٹر Olkiluoto 3  نے گزشتہ روز  بجلی پیدا کرنی شروع کر دی ہے۔ Olkiluoto 3 کو گزشتہ سال دسمبر میں بجلی کی باقاعدہ پیداوار شروع کرنی تھی، لیکن کئی مہینوں کے پیداواری ٹیسٹوں کی وجہ سے اس میں مزید پڑھیں

یوکرین کے وزیر ترکیہ کے دورے پر

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار کل یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر اولیکسانڈر کبراکوف کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر دفاع آقار کی دعوت پر یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر کل ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔ آقار ضلع قیصری میں کبراکوف کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں

‘مذاکراتی کمیٹیوں کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ حکومت کو عمران پر اعتبار نہیں’

سپریم کورٹ اگر اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تو پارلیمنٹ بھی ایسا کرنے کو تیار نہیں ہے۔ پارلیمنٹ متحد ہو گئی ہے اور اس کا اتحاد واضح طور پر نظر آ رہا ہے جبکہ عدلیہ ابھی بھی منقسم ہے۔ عدلیہ کو پوری پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی، کسی ایک بندے مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی کے باعث 13 افراد ہلاک

 بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں منعقدہ اوپن ایئر ایونٹ میں شرکت کرنے والے 13 افراد شدید گرمی کے باعث انتقال کر گئے۔ ریاست مہاراشٹر کے شہر نوی ممبئی میں درجہ حرارت کے  38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑحنے کے نتیجے میں یہ  جانی نقصان ہوا ہے۔ سیکڑوں لوگوں نے نوی ممبئی شہر میں مقامی وقت مزید پڑھیں