ضلع اپر چترال وادی بریپ کے سینکڑوں لوگوں نے اپنے مطالبات کے حق میں اس ہفتے دوسری بار احتجاجی جلسہ کیا۔ جلسے کی صدارت سابقہ کونسلر شیلی سلطان نے کی جبکہ ویلیج کونسل کوژ کے ناظم احمد خان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر بریپ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال تھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘لیڈر شپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں بٹھایا گیا’، مفتاح اسماعیل کی حکومت پر کڑی تنقید
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مصنوعی قیادت ہے۔ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اِسے بٹھایا گیا ہے۔ گیم آف تھرون نہیں چل سکتا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان، زرداری، شریفوں، فضل الرحمن،چیف جسٹس اور مزید پڑھیں
عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کا معاملہ، ماہرین قانون کی اہم ترین گول میز کانفرنس آج ہوگی
آئین، جمہوریت، عدلیہ کی آزادی پر چھائی دستور شکنی پر ملک کے ممتاز قانون دانوں کی اہم ترین گول میز کانفرنس آج منعقد ہوگی۔ گول میز کانفرنس لاہور کے مقامی ہوٹل میں آ سہ پہر تین بجے منعقد ہوگی۔ لطیف کھوسہ کی قیادت میں اعتزازاحسن اور خواجہ طارق رحیم اہم ترین گول میزکانفرنس کی میزبانی مزید پڑھیں
آصف زرداری کی خواہش ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نااہل ہو جائیں: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی خواہش ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نااہل ہو جائیں تاکہ بلاول زرداری کے لیے راستہ بن جائے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید پڑھیں
دہشتگرد مذاکراتی عمل کا فائدہ اٹھا کر دوبارہ منظم ہوئے: آرمی چیف کی قومی اسمبلی کو بریفنگ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ماضی میں عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات نے ملک میں دہشت گردوں کو دوبارہ منظم ہونے میں مدد کی۔ آرمی چیف نے گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں یہ ریمارکس دیے- اجلاس میں اعلیٰ فوجی مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نےعثمان بزدار کو 17 اپریل کو طلب کر لیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 17اپریل کو طلب کر لیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عثمان بزدار پر قصبہ بارتھی میں اپنی رہائش کے قریب پرائیویٹ زمین پر سرکاری خرچ سے مزید پڑھیں
چین نے شمالی تائیوان کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا
چین نے فوجی سرگرمیوں کے پیش نظر 16 تا 18اپریل کے درمیان تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ انتظامیہ نے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس کے تحت تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود سولہ اپریل کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے مزید پڑھیں
مالی میں دہشتگردوں کا حملہ،7 افراد ہلاک
جنوبی و وسطی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض نامعلوم مسلح افراد نے برکینا فاسو کی سرحد کے قریب سیکاسو نامی علاقے کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا ۔ اس واقع میں گھانا کا ایک ڈرائیور اور پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین افراد زخمی مزید پڑھیں
السا سمندری طوفان آسڑیلوی ہیڈ لینڈ کے ساحلی علاوں سے جا ٹکرایا
آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں موثر ہونے کا انتباہ جاری کیے جانے والے سمندری طوفان السا ہیڈلینڈ ہاربر کے قریب کے مقام تک پہنچا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان السا کے شدید اثرات ساحلی علاقوں میں شدت سے محسوس کیے جانے لگے ہیں۔ ہیڈ لینڈ بندر گاہ جو کہ لوہے مزید پڑھیں
بحیرہ اسود سے قدرتی گیس کو نکالنے کا کام 20 اپریل سے شروع ہو جائیگا، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود سے قدرتی گیس کو نکالنے کا کام 20 اپریل سے شروع ہو جائیگا۔ استنبول میں ایک بیان دینے والے جناب ایردوان نے بحیرہ اسود قدرتی گیس منصوبے کے بارے میں کہا ہے کہ اگر ہمارے نصیب میں ہوا تو 20 اپریل کو قدرتی گیس کو مزید پڑھیں