روس نے دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے تحت اپنے پیسیفک بیڑے کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ریا خبر ایجنسی کے مطابق،وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے بتایا ہے کہ اس کاروائی کا مقصد مسلح قوتوں پر کسمی مکنہ جارحیت کے جواب مین بحیری صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ چیف آف دی جنرل اسٹاف ویلری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ کے مشاہداتی سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کا آپریشن کل تک ملتوی
سب میٹر ریزولوشن کے ساتھ ترکیہ کے پہلے مقامی اور قومی مشاہداتی سیٹلائٹ IMECE کا لانچ آپریشن، لانچ سے 27 سیکنڈ قبل موسمی حالات کی وجہ سے دوبارہ ملتوی کر دیا گیا۔ IMECE کے پروجیکٹ مینیجر امیر سردار آراس اور ان کی ٹیم جب متحدہ امریکہ میں وینڈن برگ اسپیس فورس بیس پر سیٹلائٹ لانچ مزید پڑھیں
6 فروری کے ترکیہ کے 11 صوبوں میں زلزلے میں 50 ہزار 500 افراد جان بحق ہوئے : سیلمان سوئیلو
وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے 6 فروری کوترکیہ کے 11 صوبوں میں آنے والے زلزلے میں 50 ہزار 500 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے سے آگاہ کیا ہے۔ قہرامان ماراش میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سویئلو نے کہا کہ 57ہزار ,29 منہدم عمارتوں میں سے 40,969 عمارتوں کا ملبہ ہٹا دیا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو توگ گاڑی کے ذریعے ویانا روانہ ہوگئے ہیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ملاقات کے لیے توگ گاڑی کے ذریعے روانہ ہوئے ہیں۔ چاوش اولو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا مختلف رابطوں کے دائرہ کار اپنی پہلی ملاقات اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے کریں گے۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اپنی Togg T10X گاڑی میں سوار مزید پڑھیں
بالٹک میں اپنے ملک اور نیٹو اتحادیوں کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کے انضمام پر زور
یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے بحیرہ اسود اور بالٹک میں اپنے ملک اور نیٹو اتحادیوں کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کے انضمام پر زور دیا۔ یوکرین کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، کولیبا نے رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں منعقدہ "بین الاقوامی کریمین پلیٹ فارم کی پہلی بحیرہ اسود سیکورٹی کانفرنس” مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر قومی دفاع
وزیر قومی دفاع حلوصی اقار نے کہا کہ وہ شمالی عراق میں دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ قیصری میں ایک تقریب میں اپنی تقریر میں، آقار نے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ملک اور اس سے باہر کامیابی سے جاری ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ترکیہ کی جنوری تا مارچ 2023 میں پولینڈ کو1 ارب 433 ملین ڈالر کی برآمدات
ترکیہ نے جنوری تا مارچ 2023 میں پولینڈ کو 1 ارب 433 ملین ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ 2023 میں پولینڈ کو ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.6 فیصد مزید پڑھیں
فلسطینیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے سے بیت المقدس جانے سے روک دیا گیا
اسرائیلی فوج نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز مسجد الاقصی میں ادا کرنے کے خواہاں فلسطینیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے سے بیت المقدس جانے سے روک دیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سے القدس جانے کے دوران قائم کی گئی چوکیوں پر کمک بھیجی اور کچھ فلسطینیوں کو ان مزید پڑھیں
ترکیہ کا مقصد خلائی ٹیکنالوجی میں سرکردہ ممالک میں شامل ہونا ہے: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ ان کا مقصد خلائی ٹیکنالوجی میں سرکردہ ممالک میں شامل ہونا ہے۔ وزیردفاع آقار نے دارالحکومت انقرہ میں سب میٹر ریزولوشن کے ساتھ ترکیہ کے پہلے مقامی اور قومی مشاہداتی سیٹلائٹ İMECE کا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ IMECE سیٹلائٹ سسٹم ترکیہ کی مسلح مزید پڑھیں
اقوام متحدہ۔ ڈکیرین گیپ سے امسال 4 لاکھ غیر قانونی نقل مکانی متوقع ہے
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ اس سال پاناما-کولمبیا کی سرحد پر ڈیرین گیپ کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد 400,000 تک پہنچ سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں اور نقل مکانی کے اداروں کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق ایک اندازے کے مطابق سال کے مزید پڑھیں