میانمار فوج کا فضائی حملہ کثیر تعداد میں افراد ہلاک

میانمار فورسز کی طرف سے ملک کے ایک قصبے پر فضائی حملے میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بی بی سی کی متاثرہ قصبے کے رہائشیوں کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق میانمار کے علاقے ساگاینگ  کے قصبے پا زی گی پر فضائی حملہ کیا گیا۔ حملے میں 15 مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا

آزاد کشمیر کی عدالت عظمیٰ اور عدالت العالیہ نے پیر کے روز ججز کونسل کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے پر الگ الگ طلب گیا۔ آزاد کشمیر عدالت العالیہ کے 6 ججز پر مشتمل فل بنچ نے منگل کے روز چیف مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علیؓ پر ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

ٹریفک پولیس نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت (21 رمضان المبارک) کے موقع پر جلوسوں کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور کیپٹن(ر)مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ ضریح جلوس مبارک حویلی اندرون اکبری گیٹ سے برآمد ہو کر کربلا گامے شاہ مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے ٹی سی جی انادولو جنگی بحری جہاز کا معائنہ کیا

دنیا کے پہلے مسلح ڈراونز سے لیس بحری جہاز ٹی سی جی   انادولو  کے ایک تقریب کے ساتھ ترک بحریہ کے حوالے کیے جانے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان  نے اس بحری جہاز کو معائنہ کیا۔ استنبول کے علاقے تزلا میں بحری جہاز کا معائنہ کرنے والے جناب ایردوان نے اس کے عرشے پر مزید پڑھیں

پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں  پاکستان- ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان  قایا ترک کی جانب سے  ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر  کا اہتمام کیا گیا۔ اس افطار ڈنر میں ترکیہ میں  پاکستان کے سفیر ڈاکٹر  یوسف  جنید  ،  پاکستانی سفارتکاروں ، سفارتخانہ پاکستان کے اسٹاف مزید پڑھیں

امریکہ، ملک کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سطح سمندر میں ریکارڈ اضافہ

متحدہ  امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ طے پایا کہ ملک کی جنوبی اور جنوب مشرقی ریاستوں کے ساحلوں پر سطح سمندر میں 2010 سے اب تک 12 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ امریکن میٹرولوجیکل سوسائٹی کے کلائمیٹ جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق نے امریکی خلیج میکسیکو کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس توہینِ عدالت کے جرم میں عہدے سے برطرف

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس  کو  عدالت کی ہتھک کرنے   کی پاداش میں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق  مظفر آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسمبلی کی رکنیت اور وزارت عظمی کے عہدے لیے نااہل قرار دے دیا، جس کا مزید پڑھیں

فرانسیسی میڈیا میں ترکیہ کے مسلح ڈرانز سے لیس بحری جہاز ٹی سی جی انادولو کے چرچے

فرانس کے سب سے اہم اخباروں میں سے لی فیگارو نے ترکیہ کے پہلے مسلح ڈران  بحری جہاز ٹی سی جی انادولو  کو نمایاں جگہ دی ہے۔ ملک کی سب سے اہم اسلحہ اور طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک ڈسالٹ گروپ سے وابستہ اخبار میں "ترکیہ کا پہلا  مسلح ڈران  سے لیس بحری جہاز  مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین کے زخموں کا مداوا جلد ہی کریں گے: ایردوان

 صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم زلزلے  سے متاثرہ  علاقوں کی تعمیر نو کو جلد ہی مکمل کریں گے۔ صدر نے انقرہ میں بتایا کہ حکومت ایک سال کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے چھ لاکھ میں سے تین لاکھ انیس ہزار گھر زلزلہ متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے جبکہ پورے ملک میں مزید پڑھیں

ترکیہ کی سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو 2 ارب 965 ملین 84 ہزار ڈالر  کی برآمدات

ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو 2 ارب 965 ملین 84 ہزار ڈالر  کی برآمدات  کی  ہیں۔ ترک برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ 2023 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.5 فیصد مزید پڑھیں