چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ریت کے طوفان اور آندھیوں نے پورے شہر پر گرد و غبار کی چادر تان دی ہے۔ علاقے میں، تیسرے درجے کی، ‘ییلو وارننگ ‘ جاری کر دی گئی ہے۔ عوام سے ماسک کا استعمال کرنے اور جسم کو مکمل ڈھانپنے والا لباس پہننے کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت کی درخواست خارج
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث اور فیصل مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی طلبا کو سپیشل سٹوڈنٹ پیکیج دینے کی ہدایت
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سنٹرل ماڈل سکول کو سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ بنایا جائے گا۔ طلبا کو سپیشل سٹوڈنٹ پیکیج دیا جائے گا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، سیکرٹری سکول ایجوکیشن مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا انتخابات کا معاملہ، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ نہ دینے کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی درخواست اعتراضات عائد کرکے واپس کر دی تھی جس کے بعد پی ٹی آئی نے اپنی درخواست پر اعتراضات کے خلاف مزید پڑھیں
عدلیہ کے خلاف بیانات: وزیراعظم آزادکشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا
آزادکشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو عدلیہ کے خلاف بیانات کے الزام میں نااہل قرار دے دیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس آج مظفرآباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ ان کے خلاف سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں فل بینچ نےکی۔ عدالت کے فل کورٹ بینچ نے سماعت مزید پڑھیں
جنوبی بحیرہ چین میں جنگی بحری جہاز بھیجنے پر ایران کا امریکہ کے خلاف ردعمل
ایران نے، امریکہ کے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی جہاز بھیجنے کے خلاف، ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "علاقے میں نیا توازن بن رہا ہے اور ایسے میں علاقے سے باہر کی فوجی طاقتوں کی ضرورت محسوس نہیں مزید پڑھیں
برازیل میں شدید بارشوں کے باعث 6 افراد ہلاک، ہزاروں افراد بے گھر
شمالی برازیل میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 6 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ مرانہ صوبے کے 64 قصبوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے 7,700 خاندان بے گھر ہوئے اور 35 ہزار سے زائد افراد کو نقل مزید پڑھیں
جوہر ٹاون قیمتی اراضی سکینڈل، ایل ڈی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج
لاہور جوہر ٹاون میں 23 کنال 14 مرلے قیمتی اراضی سکینڈل سامنے آیا ہے۔ اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ میں پانچ افسران کے خلاف سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر سبطین قریشی اور مزید پڑھیں
عمران خان بیٹھ کر بات کریں تو معاملات سلجھ سکتے ہیں: رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے یہی رویہ رکھا تو ہو سکتا ہے کہ 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں۔ اگر عمران خان کا رویہ مان لیا جائے تو کل کوئی بھی پارٹی اسمبلی تحلیل کر کے عام انتخابات کا مطالبہ کرے گی۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
امریکہ نے فلوریڈا جوہری آبدوز کو مشرق وسطیٰ میں متعین کر دیا
امریکہ نے کروز میزائلوں کی حامل جوہری آبدوز کو مشرق وسطیٰ میں متعین کر دیا ہے۔ ففتھ فلیٹ کمانڈر ‘لیفٹیننٹ ٹِم ہاکنز ‘نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آبدوز 6 اپریل کو علاقے میں داخل ہوئی۔ ہاکنز کے مطابق جارجیا بندرگاہ سے منسلک یو ایس ایس فلوریڈا نامی اس کروز میزائل کیریئر آبدوز مزید پڑھیں