حکومت سے 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے ایک ہفتےکے اندر 1947 سے 2001 تک کاتوشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا اور فریقین کو 17 اپریل کے لئے نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ  کےسنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف حکومتی  اپیل پر جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل عدالت کے  2 رکنی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجویز

چیف الیکشن کمشنر  نے سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے معاملے پر الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجویز  دینے کے لئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ دیا۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق الیکشن کمیشن نئی پولنگ تاریخ کے ساتھ نیا الیکشن پروگرام بھی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا فیصلہ چیلنج

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی 1990 سے 2001 تک تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جہاں حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے اپیل دائر کی۔ حکومتی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس بندیال قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس نہیں لینے دیں گے: عمر چیمہ

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال آج (پیر) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال آج وفاقی حکومت کی ’کیوریٹو ریویو پٹیشن‘ کو واپس لینے کی درخواست پر سماعت کریں گے جو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مزید پڑھیں

گاڑی راہگیروں پر چڑھانے کا واقعہ دہشتگردی نہیں تھا:اسرائیلی امور خارجہ

اسرائیلی صدرمقام  تل ابیب میں فائرنگ اور گاڑی تلے روندنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی امور خارجہ نے پہلے اس کارروائی کودہشت گردانہ حملہ قرار دیا تھا مگر بعد میں  اس کی نفی کر دی، اس کارروائی میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ گاڑی الٹنے سے مزید پڑھیں

ترک مواصلاتی سیارہ "ایمیجہ" 11 اپریل کو خلا میں بھیجا جائےگا

صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا  ہے کہ ملکی انحصار اور وسائل سے تیار کردہ ہائی  ریزولوشن مشاہداتی سیارہ ایمیجہ  گیارہ اپریل کو فضا میں چھوڑا جائے گا۔ غیر ملکی انحصاار کو کم کرنے کی خاطر مواصلاتی ٹیکنولوجی کے حامل ایمیجہ سیارے کو خلاف میں بھیجنے میں کم دن رہ گئے ہیں۔  صدر ایردوان نے اس سلسلے مزید پڑھیں

شام کی جانب اسرائیل کی جوابی کاروائی،راکٹوں سے حملہ

شام سے مقبوضہ گولان کے پہاڑوں پر راکٹ فائر کئے گئے جس کے جواب میں اسرائیل نے شام میں بمباری کی ہے جس میں اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ اس بمباری میں ایک فوجی کمپلیکس اور راڈار کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شامی فوج مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی کارواِئی،فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عزون میں20 سالہ نوجوان ایاد عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کے ہلاک کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایاد عزام سلیم کو قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا مزید پڑھیں

ایران۔آذربائیجان کشیدگی، وزرائے خارجہ کا رابطہ

آذربائیجان اورایران کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد ہفتے کے روز فون پرصورت حال کے ازالے کے لیے بات چیت کی ہے۔ آذربائیجان امور خارجہ کے مطابق، وزیر خارجہ جیہون بیراموف اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی ہے اورانھوں نے دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

ترکیہ میں آپریشن،پی کےکے کے دو دہشت گرد مارے گئے

 ترک ضلع ماردین میں پی کے کے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔  وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے  اس آپریشن سے متعلق سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  سال 2016 میں  پولیس اہلکاروں احمد دیمیر، رمضان اک یوریک اور متین مالکاوو کو شہید کرنے والے دو دہشتگردوں کو  خصوصی فورس اور خفیہ ایجنسی کے آپریشن کے تحت ماردین مزید پڑھیں