شہریوں کو سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: محسن نقوی  

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی  کا کہنا ہے کہ واسا سمیت دیگر اداروں کی استعداد کار بڑھا کر شہریوں کو بہترین بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ شہریوں کو سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت شہریوں کو  بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس بندیال قاضی فائز عیسیٰ کے معاملات کو ذاتی نوعیت کا معاملہ بنا چکے ہیں’

پارلیمنٹ کے پاس اختیار ہے کہ وہ عدالتی طریقہ ہائے کار سے متعلق اصلاحات لا سکتی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ سے سوموٹو کا اختیار واپس لیا نہیں جا رہا، اسے محض ایک ہاتھ سے لے کر باقی لوگوں کو اس میں شامل کرنے کا مطالبہ ہو رہا ہے۔ ماضی میں وکلا برادری بھی ان مزید پڑھیں

استنبول، آثار قدیمہ کی کھدائی میں زیر ِزمین  سے 1500 سال قدیم  زیر زمین راستہ  دریافت

استنبول میں  کے 500 سال قدیم پولیو کتوس  چرچ کے کھنڈرات  میں  آثار قدیمہ کی کھدائی میں زیر ِزمین  سے 1500 سال قدیم  زیر زمین راستہ  دریافت ہوا ہے۔ پولیوکتوس  چرچ کے علاقے میں آثار قدیمہ کی کھدائی جاری ہے، جو سراچ خانے  کے Archeology Park میں واقع ہے اوریہ آیا صوفیا سے پہلے تعمیر مزید پڑھیں

شام سے ترکیہ داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

شام سے غیر قانونی طور پر ترکیہ  میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو ارکان کو پکڑے گئے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ”ملکی  سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہماری جدوجہد عزم کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے سرحدی مزید پڑھیں

مسجد الاقصی میں اسرائیلی قوتوں کی پھر پامالی،ہزاروں آبادکار زبردستی داخل ہو گئے

گزشتہ ہفتے اسرائیلی پولیس کی جانب سے نمازیوں پر حملے کے بعد اس کے ارکان نے  ایک مرتبہ پھر مسجد اقصی کے  احاطوں پر دھاوا بول دیا۔  خبر کے مطابق،یہودی تہوار ’’ عید الفصح‘‘ کے چوتھے دن یہودی آباد کاروں کو سخت حفاظتی انتظامات میں زبردستی مسجد اقصی کے احاطے میں داخل کرایا گیا جس کے مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  ایریحہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  ایریحہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 15 سالہ فلسطینی کو شہید اور 2 کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے جنوب میں  ایریحہ  شہر  سے منسلک  عقبہ و  جبر پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی جانب مزید پڑھیں

بحالی امن کی کوششوں میں سعودی عرب کا کرداد اہم ہے:یمنی وزیر اطلاعات

یمنی وزیر اطلاعات محمد ال اریانی نے کہا ہے  کہ ان کا ملک   بحالی امن کے لیے اس وقت سازگار حالات رکھتا ہے۔ اریانی نے اپنے بیان میں  کہا کہ  ملکی بحران کے سیاسی حل کی کوششوں میں پیش رفت  آئینی حقوق اور سعودی زیر قیادت اتحاد کے لیے ایک جیت  کا درجہ رکھتی ہے، مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے فول پروف ٹریفک انتظامات جاری

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچوں کےلئے فول پروف ٹریفک انتظامات کی تیاریاں جاری، سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کے حکم پر ڈویژنل افسران نے روٹس اور قذافی اسٹیڈیم کے دورے کیے۔ ایس پی آصف صدیق نے پارکنگ اسٹینڈ، ڈائیورشنز پوائنٹس کا دورہ کیا، ایس پی شہزاد خان نے ہوٹل، مال روڈ، کینال مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس اور نظرثانی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے وفاقی حکومت کی جسٹس فائز عیسی کے خلاف ’کیوریٹو ریویو پٹیشن‘ کو واپس لینے کی درخواست پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت 4 جج صاحبان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 جج صاحبان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت دائر کرادی گئی ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی مزید پڑھیں