چیئرمین پی ٹی ۤآئی عمران خان نے عدالتی فیصلے کو خوش ۤآئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم قانون کی بالادستی کی جانب جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے یوم تشکر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک میں شروع سےانصاف نہیں ہوا،نظریہ ضرورت کو سامنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: تجارتی بحری جہاز سمندر برد ہو گیا
ترکیہ کے ضلع انطالیہ کے کھُلے سمندر میں گنی بساو کا پرچم بردار تجارتی بحری جہاز سمندر برد ہو گیا ہے۔ حادثے میں جہاز کے عملے کے 5 افراد کو بچا لیا گیا اور 9 کی تلاش جاری ہے۔ اطلاع کے مطابق انطالیہ قملو جا کے کھُلے سمندر میں گنی بساو کا پرچم بردار بحری جہاز مزید پڑھیں
شمالی شام میں کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق، "دہشتگرد جہاں ترک فوج وہاں” کے تحت ان کا صفایا کرنا جاری ہے، بہادر ترک فوج نے شمالی شام میں جاری چشمہ امن آپریشن کے نتیجے میں تخریب کاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو مزید پڑھیں
برسلز میں نیٹووزرائے خارجہ کا اجلاس
نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ نے روس کے ساتھ برسرپیکار یوکرین کی حمایت جاری رکھنے، ایشیا پیسیفک کی صورتحال اور دفاعی اخراجات جیسے مسائل پر بات چیت کی ہے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والے نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس کے دوسرے روز سویڈن بھی مہمان ملک کی حیثیت مزید پڑھیں
گاڑی تیز چلانے کی سزا، برطانوی وزیر کا لائسنس ضبط کر لیا گیا
برطانیہ کے مہاجرت سے متعلق وزیر رابرٹ جینریک پر تیزرفتاری کی بنا پر چھ ماہ کےلیے گاڑی چلانے کی پابندی لگا دی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، وزیر نے گزشتہ سال اگست میں لندن سے لیڈز جاتےہوئے ہائے وے پر چالیس میل کی مقررہ رفتار کی خلاف ورزی کی تھی ۔ عدالت نے وزیر پر1639 پاونڈز جرمانے سمیت چھ مزید پڑھیں
جمہوریہ سیشلز دنیا کا سب سے بڑا ہیوی واٹر فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ لگا رہا ہے
جمہوریہ سیشلز دنیا کا سب سے بڑا ہیوی واٹر فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ قائم کر رہا ہے۔ سیشلز خبر رساں ایجنسی SNA کے مطابق فرانسیسی قابلِ تجدید انرجی کمپنی نے، ملک کے سب سے بڑے جزیرے ‘ماہے’ کے مشرقی ساحلی علاقے ‘پروویڈینس’ میں فلوٹنگ پاور پلانٹ لگانے کے لئے، کام شروع کر دیا ہے۔ 5 میگا مزید پڑھیں
اسرائیل کی مسجد اقصی میں جارحیت، فلسطینیوں کے خلاف نازیبا کاروائیاں
اسرائیل پولیس کے مسجد اقصی ٰ پر ربڑ کی گولیوں اور بلاسٹ بموں سے حملے کے بعد اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب راکٹ داغا گیا۔ اسرائیلی فوج کے دفترِ ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جوار میں واقع ضلع مزید پڑھیں
ترکیہ کی فضائی حدود کو سیلمانیہ پروازوں کے لیے بند کردیا گیا
ترکیہ کی فضائی حدود کو عراق کے سلیمانیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کو استعمال کرنے والے طیاروں کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان، سفیر تانجو بلگیچ نے سلیمانیہ پروازوں کے لیے ترک فضائی حدود کی بندش کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ مزید پڑھیں
"پر احتشام گرم شہر" کے پیغام کے ساتھ خلا سے انطالیہ کی تصاویر
روسی خلا نورد اولیگ آرتیمیف نے”پر احتشام گرم شہر” کے پیغام کے ساتھ خلا سے انطالیہ کی تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ روسی خلا نورد اولیگ نے سماجی رابطوں کے پیج پر اپنی پوسٹ میں بحیرہ روم کے کناروں پر اور ترکیہ کے جنوب میں مہمان نواز تفریحی شہر کی موجود گی کی عبارت درج مزید پڑھیں
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کی روس اتوم کے جنرل مینیجر سے ملاقات
روس کے سرکاری جوہری توانائی ادارے روس اتوم کے جنرل مینیجر الیکسی لیخاچیف نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈااریکٹر رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کی ہے ۔ روس اتوم کے مطابق، لیخاچیف اور گروسی نے آج کلینین گراڈ میں زاپوریا جوہری ری ایکٹر پر بات چیت کی جس میں ری ایکٹر کی سلامتی کو بحال کرنے مزید پڑھیں