ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان 30 مارچ کو اقوام متحدہ جنرل کمیٹی ہال میں متوقع خصوصی نشست سے خطاب میں دنیا بھر سے، ترکیہ کے صفر کچرا منصوبے پر عمل کرنے کی، اپیل کریں گی۔ امینہ ایردوان نے ستمبر 2022 کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل کمیٹی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران،برطانیہ،فرانس اورجرمن حکام کے درمیان ملاقات
ایران ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کےاعلی حکام نے اوسلو میں ملاقات کی ہے ۔ نائب ایرانی امور خارجہ اور مذاکرات کار علی باقری نے ای تھری کے طور پر معروف اور جوہری معاہدے سے متعلق برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کے اعلی حکام کے ساتھ اوسلو میں ملاقات کی ہے۔ باقری نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہےکہ ای مزید پڑھیں
ترک کے اخبارات سے جھلکیاں
۔ آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ ینی شفق : "ایردوان : اناج راہداری میں ترکیہ کی کامیابی کے چرچے " بحیرہ اسود کے اناج راہداری معاہدے کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک نجی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ "ترکیہ واحد ملک مزید پڑھیں
جنوبی کوریا اور امریکہ کی فوجی مشقوں میں اصلی اسلحے کا استعمال
جنوبی کوریا اور امریکہ نے شمالی کوریا کی سرحد کے قریبی علاقے میں فوجی مشقوں کے دوران اصلی اسلحے کا استعمال کیا ۔ یان ہوپ خبر کےمطابق، جنوبی و شمالی کوریا کی سرحد کے قریب بفر زون سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر مشقوں میں بکتر بند گاڑیوں اور 800 فوجیوں نے حصہ لیا ۔ جنوبی مزید پڑھیں
انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ، سینئر قانون دان کا الیکشن کمیشن کو فیصلہ واپس لینے کا مراسلہ
پنجاب میں عام انتخابات ملتوی ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سینئر قانون دان اظہر صدیق نے الیکشن کمشن کو انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کےلئے مراسلہ لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف منیر احمد کی جانب سے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں
اسحاق ڈار آئی ایم ایف معاہدے میں خلل ڈال رہا ہے: مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے موجودہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں ‘خلل ڈالنے والا’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قرض دہندہ پاکستان کو رقم دینے کو تیار نہیں کیونکہ آئی ایم ایف کا حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ مجھے ہٹا کر اسحاق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ امریکی فرم پی ٹی آئی اور امریکی حکومت کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے ماہرانہ خدمات انجام دے گی۔ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے امریکا پر اس کی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام لگایا تھا تاہم اب مزید پڑھیں
ملک میں معاشی بحران کا ذمہ دار سیاسی انتشار ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پھیلتے ہوئے سیاسی انتشار کو معاشی عدم استحکام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ سیاسی افراتفری کا ماحول بتاتا ہے کہ ہم اپنی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے میں کیوں ناکام رہے ہیں۔ 83ویں یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
میکسیکو: امریکی حکام جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ ان کی فطرت میں شامل ہے
میکسیکو کے صدر اینڈرس مانوئیل لوپز اوبراڈر نے کہا ہے کہ امریکی رپورٹ کے دعوے غیر حقیقی ہیں۔ صدر اوبراڈر نے امریکہ وزارت خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ کی مذمت کی اور کہا ہے کہ رپورٹ میں میکسیکو میں انسانی حقوق کے مسائل کا ذکر اور اس معاملے میں وارننگ حقیقت کی مزید پڑھیں
سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو کے ساتھ عسکری انضمام کا عمل جاری ہے، اسٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینزا سٹولٹن برگ نے کہا کہ اگرچہ نیٹو کی رکنیت کے لیے سویڈن اور فن لینڈ کی درخواستوں کو ابھی تک تمام اراکین نے منظور نہیں کیا ہے، لیکن عسکری انضمام کا عمل جاری ہے۔ اسٹولٹن برگ نے نیٹو ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات مزید پڑھیں