پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل دبئی میں جیو نیوزکے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرانے میں ناکام ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل کے ذریعے مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کرنے کی کوشش کی گئی تاہم دبئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر رجب طیب ایردوان کی بڑے پیمانے پر سفارتی ٹریفک کا سلسلہ جاری
صدر رجب طیب ایردوان کی بڑے پیمانے پر سفارتی ٹریفک کا سلسلہ جاری ہے۔ صدرایردوان دارالحکومت انقرہ میں عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کو شرفِ ملاقات بخشیں گے۔ صدر ایردوان ، صدارتی کمپلیکس میں عراقی وزیر اعظم السوڈانی سے ملاقات کے بعد دونوں رہنما وں کی قیادت میں دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مزید پڑھیں
بحیرہ بالٹک میں امریکی بمبار طیاروں کی نقل و حرکت،روسی طیارے حرکت میں آ گئے
روسی جنگی طیارے بحیرہ بالٹک میں امریکہ کے دو بمبار طیاروں کی سرحدی خلاف ورزی پر حرکت میں آ گئے۔ روسی امور دفاع کے مطابق،بحیرہ بالٹک میں امریکی فضائیہ کے دو B-52H بمبار طیارے روسی ریڈار کی زد میں آ گئے جس پر دو روسی SU-35 جنگی طیاروں نے انہیں روکنے کےلیے پرواز کی اور بعد ازاں اپنے مزید پڑھیں
آذربائیجان: ہم ، ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں رہائشی مکانات تعمیر کریں گے
آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف نے کہا ہے کہ ہم، ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں 10 کروڑ ڈالر مالیت کے رہائشی مکانات اور سرکاری و تعلیمی عمارتیں تعمیر کریں گے۔ آذربائیجان وزارت خارجہ دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ جیہون بائراموف نے یورپی یونین کمیشن اور یورپی یونین کے ٹرم مزید پڑھیں
امریکہ کی کیلیفورنیا میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت
امریکہ نے سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں کہا، "ہم سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ہمیں ان سروس بلڈنگز اور ان میں کام مزید پڑھیں
امریکہ: ہم نے صدر شی سے صدر پوتن پر دباو ڈالنے کی اپیل کی ہے
امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں اضافے کے لئے صَرف کردہ کوششوں پر ،ترکیہ اور اقوام متحدہ کے ممنونِ احسان ہیں۔ وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کے محکمہ برائے اسٹریٹجک اطلاعات کے منتظم جان کِربی نے معمول کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ مزید پڑھیں
پیرو: طوفان اور سیلابی ریلے، 65 افراد ہلاک 5 لاپتہ
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں ٹراپیکل طوفان ‘یاکو’ کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں میں 65 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق یاکو طوفان اور سیلابی ریلے دارالحکومت لیما سمیت ملک کے متعدد شہروں کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہیں۔ طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ملک میں 65 افراد مزید پڑھیں
قرآن کریم کو شہید کرنے کا ارادہ ہونے والے راسموس پالودان کو برطانیہ نے ملک میں داخلے سے روک دیا
برطانیہ نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کو جلا کر اشتعال انگیزی کرنے والے انتہائی دائیں بازو کے سیاست دان راسموس پالودان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پالودان نے اتوار کو ایک بیان دیا تھا کہ وہ 22 مارچ کو انگلینڈ کے ویک فیلڈ شہر کو جاتے ہوئے قرآن کریم کو مزید پڑھیں
ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ، رمضان و پیساخ کے تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرتسوغ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ ترک صدارتی دفتر اطلاعات کے مطابق ،گزشتہ روز ہوئی اس بات چیت میں ترک۔اسرائیل تعلقات پر غور کیا گیا ۔ بات چیت میں اسرائیلی صدر نے ماہ رمضان کی آمد پر مبارک باد ہیش کی جس کے جواب میں مزید پڑھیں
ہم مستقبل قریب میں دفاعی صنعت میں مزید سرپرائز دیں گے: دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمیر
دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں دفاعی صنعت میں نئے سرپرائز ہوں گے اس لیے ہمیں آپ فالو کرتے رہیں۔ اسماعیل دیمیر نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ چوتھی ملٹری ریڈار اور بارڈر سیکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دیمیر نے کہا کہ ترکی سرحدی مزید پڑھیں