صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے 14 مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے صدارتی امیدواری کی درخواست دائر کردی گئی۔ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی اور نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے نمائندوں نے ہائی الیکشن کمیشن کو مشترکہ درخواست دی ہے۔ ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی میں آق پارٹی اور نیشلسٹ موومنٹ پارٹی گروپوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں سے ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے فرائض کا آغاز کرنے والے سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے سری لنکا کی سفیر Saranya Hasanthi Urugodawatte Dissanayake، زیمبیا کے سفیر William Maipambe Sikazwe، یوروگوائے کے سفیر Hugo Cayrus اور ہندوستانی سفیر Virander مزید پڑھیں
‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’
باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں، اب حکومت اور عمران خان کے مابین سیدھی سیدھی لڑائی ہے اور بہت خطرناک لڑائی ہونے جا رہی ہے۔ اس تصادم کا سب سے زیادہ نقصان عوام کو ہوگا اور اس کی سب سے زیادہ ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی مزید پڑھیں
ماہ رمضان کا آغاز،عرب امارات نے 1025 قیدیوں کو عام معافی دے دی
متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان کے احترام میں 1025 قیدیوں کو عام معافی دے دی ۔ صدر محمد بن زائد النہیان نے قیدیوں کو معاشرے کا اہم حصہ بنانے اور ان کے خاندان نظام کی مضبوطی کی خاطر عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔ النہیان کے حکم نامے کے تحت ماہ رمضان سے قبل مختلف مزید پڑھیں
روس سے الحاق کردہ کریمیا کے جان کھوئے شہر پر ڈراون حملے
روس کی جانب سے غیر قانونی طور پر الحاق کردہ کریمیا کے جان کھوئے شہر پر ڈراون سے حملہ کیا گیا۔ روسی نیوز ایجنسی طاس کی خبر کے مطابق کل کریمیا کے جان کھوئے شہر کو ہدف بنانے والے ڈراونز کو روسی دفاعی نظام کی مدد سے مار گرایا گیا۔ ڈراونز کے ٹکڑوں کے گرنے مزید پڑھیں
یونان کی جانب سے ترکیہ کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری
یونان کی جانب سے زلزلہ زدہ علاقے میں بھیجا گیا250 ٹن امدادی سامان ایدرنے پہنچ گیا ہے ۔ 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلے جسے "صدی کی آفت” قرار دیا گیا ہے ترکیہ کے لیے یونانکی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ یونان نے آتیکا اور ایتھنز سے 250 ٹن انسانی مزید پڑھیں
جمعے کے دن سے خرقہ شریف کو زیارت کے لئے کھول دیا جائے گا
رحمت دو عالم نبی مکّرم پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا خرقہ شریف 24 مارچ بروز جمعہ سے زیارت کے لئے کھول دیا جائے گا۔ یہ خرقہ شریف حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیر التابعین، عاشق رسول اور تاجدار اقلیمِ محبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ کے لئے مزید پڑھیں
عمران خان کا چیف جسٹس بندیال سے قتل کی مبینہ سازشوں کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے استدعا کی ہے کہ وہ ان کی جان کو لاحق خطرات اور زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ پر ہونے والے ‘حملے’ کی مکمل تحقیقات کریں۔ 20 مارچ کو سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں
سستے تیل کی خریداری: پاکستان روس مذاکرات کا کراچی میں آغاز
روس اورپاکستان میں سستےتیل کی خریداری کے معاہدے کا معاملہ کو حتمی شکل دینے کے لیے روسی آئل کمپنی کا اعلیٰ سطحی وفد آج کراچی میں پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق روس کا ایک تکنیکی وفد منگل کو کراچی میں پاکستان اسٹیٹ مزید پڑھیں
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی سپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ کو دھمکیاں ملنے کی مذمت، ایکشن کا مطالبہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر خلیل احمد ناصر اور جنرل سیکریٹری نعمت خان نے سینیئر سپورٹس جرنلسٹ، رکن کے یو جے اور کراچی پریس کلب شعیب جٹ کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر دھمکی دینے والوں کے خلاف ایکشن لے اور شعیب مزید پڑھیں