صدر رجب طیب ایردوان نے اس عزم کا اظہا رکیا ہے کہ ہم ترکیہ کو دنیا بھر میں آفات کے برخلاف سب سے زیادہ تیاری کرنے والے اور آفات کے بعد تیز ترین طریقے سے موثر اقدامات اٹھا سکنے والی مملکت کی حیثیت دلا کر رہیں گے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں ترکیہ قومی رسک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مادورو کا وینزویلا کو قومی خطرہ قرار دینے والے متحدہ امریکہ کے حکمنامے میں توسیع پر ردعمل
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے وینزویلا کو قومی خطرہ قرار دینے والے متحدہ امریکہ کے حکمنامے میں توسیع پر ردعمل کا اظہار کیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے مادورو نے کہا کہ ہم وینزویلا کو امریکہ کے لیے قومی خطرےکے طور پر بیان کرنے والے اس حکم نامے پر دستخط کو سختی مزید پڑھیں
برازیلی صدر کا یوکرینی صدر سے رابطہ، قیام امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش
برازیلی صدر لوئز اناسیو دا سلوا نے یوکرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ لو لا دا سلوا نے اس بات چیت کےحوالے سے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم امن کے قیام کی کوششیں کرین گے، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ مزید پڑھیں
برطانوی شاہ چارلس 26 تا 31 مارچ فرانس اور جرمنی کا دورہ کریں گے
برطانوی شاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ 26 تا31 اپنے پہلے بیرون ملک کا دوروں پر فرانس اور جرمنی جائیں گے۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ چارلس اور ان کی اہلیہ 26 مارچ کو شروع ہوتے ہوئے چھ روز تک جاری رہنے والے دورے کے مزید پڑھیں
امریکہ میں تین بچے حملے میں جان بحق
امریکی ریاست ٹیکساس میں حملے میں 3 بچے ہلاک اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ٹیکساس کے اٹلی نامی علاقے میں مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے قریب ایک گھر پر حملہ ہونے کی اطلاع ملی۔ حملے میں 3 بچے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ زخمی دو مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی جلد گرفتاری کا امکان، صحافی کا انکشاف
صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔ صحافی اسد علی طور نے اپنے یوٹیوب چینل پر وی-لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے قریبی سابق عسکری افسر لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید جلد گرفتار ہونے والے ہیں۔ان پر کرپشن، ملک مزید پڑھیں
جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان رہا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور رہنما اسدعمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا۔ سابق گورنر پنجاب عمر مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرادی
مسلم لیگ ن لائرز فورم نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں شکایت درج کرادی۔ درخواست میں چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر لاہور، اسلام آباد کا ’عورت مارچ‘ کی اجازت دینے سے انکار
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے سیکیورٹی خدشات، خواتین کے حقوق سے متعلق ’متنازع‘ پلے کارڈز اور بینرز اور جماعت اسلامی کے ’حیا مارچ‘ کے اراکین سے تصادم کے خدشات کے پیشِ نظر عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ سول سوسائٹی، خواتین کی نمائندہ مختلف این جی اوزاورٹرانس جینڈرکمیونٹی نے خواتین کے عالمی مزید پڑھیں
پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل
معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے جاری کردہ دنیا کی 12 بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی گئی۔ 2023 کی فہرست میں پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کو بھی شامل کیا ہے۔ ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ خواتین سیاست، فن، کھیل اور ایکٹوازم سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ ٹائم مزید پڑھیں