حکومت مضبوط زمینی ساخت پر نئی رہائشیں تعمیر کرے گی:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حکومت کم منزلہ عمارتوں کی تعمیر کے منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹے گی ۔  استنبول کے قصر دولما باھچے میں ایک اجلاس کے دوران  صدر ایردوان نے کہا کہ  ترکیہ میں آنے والے زلزلوں سے گیارہ اضلاع میں کافی بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ صدر نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے یوکرین کے لیے دو امدادی طیارے پولینڈ روانہ کر دیئے

 سعودی عرب نے دو طیاروں کے ذریعے یوکرین کو 168 ٹن امداد روانہ کی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، یوکرینی عوام کی مدد کےلیے  168 ٹن امداد لے کر دو طیارے ریاض سے  پولینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔  بتایا گیا ہے کہ اس امداد میں طبی سامان ،خیمے اور جنریٹرز شامل ہیں۔  سعودی مزید پڑھیں

امریکہ:ریاست کیلیفورنیا میں شدید برف باری،انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری برفانی طوفان کے باعث معمولات زندگی خراب ہونے کی وجہ سے  ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے۔  کیلی فورنیا کے  گورنر  گیون نیوسم  نے بتایا کہ ریاست کا بہشتر حصہ برفانی طوفان سے  متاثر ہے جس سے نمٹنے کےلیے ہم نے ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے اور قومی محافظ ہماری مزید پڑھیں

ترکیہ کی سیرامک ​​آرٹسٹ نورے ایردن کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا

یورپی پارلیمنٹ  کی جانب سے دنیا بھر  سے منتخب کردہ  8 خواتین میں سے ایک ترکیہ کی سیرامک ​​آرٹسٹ نورے ایردن قہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلوں میں اپنی جانیں گنوانے والوں کی یاد میں یورپی انٹرنیشنل ویمنز لیڈرشپ ایوارڈ  حاصل  کریں گی۔ 6 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں

ایف ڈی اے نے دماغی امپلانٹ کے کلینیکل ٹرائلز کو مسترد کر دیا

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اسپیس ایکس سپیس کمپنی کے سینئر ایگزیکٹیو ایلون مسک کی نیورالنک کمپنی کی جانب سے دماغی امپلانٹ کے کلینیکل ٹرائلز کو مسترد کر دیا ہے۔ اس کے جواز کے طور پر استدلال دماغی بافتوں کے ممکنہ نقصان کے بارے میں تشویش ہے۔ ایف ڈی اے نے مزید پڑھیں

یونان میں انادولو ایفیس کی کامیابی

ترک باسکٹ بال کلب  انادولو ایفسس نے ٹرکش ایئر لائنز یورپین  لیگ کے 26ویں ہفتے میں یونان کی Panathinaikos ٹیم کو 87-82 سے شکست دے  دی۔ دوسرے کوارٹر سے کھیل کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے انادولو ایفسس  نے ول کلائبرن اور شین لارکن کی قیادت میں 82-87 کے سکور کے ساتھ میچ اپنے نام کر  لیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت کے خلاف مظاہرے

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نتان یاہو کی حکومت کی عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے والی تجاویز اور پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے مغربی  القدس  میں احتجاج کیا  ہے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہونے والے مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت اور نتان یاہو کے مزید پڑھیں

امریکہ نے ایرانی پٹرول فروخت کرنے والی 6 کمپنیوں پر پابندی لگا دی

امریکہ نے ایران کی پٹرول فروخت کرنے والی 6 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ امریکی امور خارجہ کے مطابق، ان پابندیوں میں ویت نام  کی ایک ،چین کی دو، دو ایرانی اور ایک اماراتی کمپنی شامل ہیں۔ ان کمپنیوں کے بیس آئل ٹینکرز کو بھی ان پابندیوں  میں  رکھا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہےکہ کمپنیوں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے جارحانہ اقدام کے خلاف جنوبی کوریا اور امریکہ وارئیر شیلڈ مشقیں کریں گے

جنوبی کوریا اور امریکہ نے کہا ہے کہ  شمالی کوریا  کی دھمکیوں کے باوجود "واریئر شیلڈ”  نامی سالانہ مشقیں مقررہ وقت پرکی جائیں گی۔  امریکی اور جنوبی کوریائی فوج کے ترجمانوں نے  مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ یہ مشقیں 13 تا23 مارچ کے درمیان ہونگی جس سے دو طرفہ فوجی تعاون کو فروغ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا سے خریدے گئے ٹینکوں کی تیاری پولینڈ میں ہوگی:ماریس بلاسزاک

 پولش وزیر دفاع ماریس بلاسزاک نے کہا ہے کہ  ان کا ملک  جنوبی کوریا  سے خریدے گئے کے ٹو بلیک پینتھر ٹینکوں کوملک میں تیار کرے گا جس سے روزگار بھِی بڑھے گا۔  پوزنان میں واقع فوجی موٹر ساز کارخانے  کے دورے کے دوران  بلاسزاک  نے بتایا کہ بلیک پینتھر کے ٹو ٹینکوں  کی مرمت  اور مزید پڑھیں