سمندری طوفان فریڈی میں کم از کم 14 افراد جان بحق

افریقہ کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان فریڈی میں کم از کم 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اقوام متحدہ  کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشیں لانے والے سمندری طوفان کے باعث مڈغاسکر اور موزمبیق میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ مڈغاسکر میں تقریباً 226 مزید پڑھیں

چین: امریکی ایجنسیوں پر اعتبار کیا گیا تو نتائج میں حقائق کا حصہ نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا

چین نے کہا ہے کہ ہم کووِڈ۔19 کے پھیلاو کی جڑ بنیاد پر تحقیق  میں سیاسی ساز باز کے خلاف ہیں۔ چین وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نِنگ نے امریکہ وفاقی تحقیقاتی بیورو ‘ایف بی آئی  ‘کے ڈائریکٹر کرسٹوفر ورائے کے اس بیان کا جواب دیا ہے  جس میں انہوں نے کہا ہے کہ”  ہمارا خیال مزید پڑھیں

ترک سفارت خانے کے قریب پی کےکے کا مظاہرہ،فینیش پولیس نے تفتیش شروع کردی

 فینیش پولیس نے اواخر ہفتہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے حامیوں  کی جانب سے ترک سفارت خانے کے قریب ایک مظاہرہ کرنے پر تفتیش شروع کر دی ہے۔  ہیلسینکی میں متعین ترک سفارت خانے نے بیان میں کہا ہے کہ  پولیس نے  گزشتہ اتوار کے روز سفارت خانے کی عمارت کے قریب ایک مظاہرے سے متعلق تفتیش شروع کر دی مزید پڑھیں

فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر لاپتہ

فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر جس میں ایک مریض اور ایک نرس سمیت پانچ افراد سوار تھے، لاپتہ ہوگیا ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس میں پائلٹ، مریض، دو ساتھی اور ایک نرس موجود تھی، پلوان کے ایک اسپتال میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا، جس کی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

تین مارچ کو اقوام متحدہ دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا دن مناتا ہے۔ جنگلی حیات زمین کا لازمی حصہ ہیں۔ اللہ تعالی نے انسانوں کے ساتھ جانوروں پرندوں آبی مخلوق حشرات الارض کو بھی بنایا تاکہ دنیا میں تنوع قائم رہے۔ جنگلی حیات جنگلات اور دنیا کا حسن ہیں انکی بقا افزائش مزید پڑھیں

روسی و چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات،مشترکہ دلچسپی کے معاملات پر غور

 روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف نے چینی ہم منصب  چن گانگ سے یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔  روسی امور خارجہ  کے مطابق بھارتی راجدھانی نئی دہلی میں  منعقدہ جی 20 اجلاس کے تحت دونوں وزرا نے ملاقات کی ۔  ملاقات میں دونوں وزرا نے  یوکرین کے تنازعے کے سیاسی حل  کے حوالے مزید پڑھیں

یونان میں ٹرین حادثے میں ہلاک  والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی

یونان میں گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے میں ہلاک  والوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ یونان کے سرکاری ٹیلی ویژن ERT کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ شمال میں ٹیمپی کے علاقے میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کے تصادم کے نتیجے میں کچھ ویگنیں پٹری سے اتر گئیں اور مزید پڑھیں

ترکیہ کی آٹو مو بائل  انڈسٹری کی برآمدات میں نیا ریکارڈ

ترکیہ کی آٹو مو بائل  انڈسٹری وہ شعبہ تھا جس نے گزشتہ ماہ سب سے زیادہ برآمدات حاصل کی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار کے مطابق آٹو موبائل  انڈسٹری جس نے گزشتہ ماہ 2 ارب 631 ملین 930 ہزار ڈالر کی برآمدات حاصل کیں، اس کے بعد کیمیائی مادوں اور مصنوعات مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 01

برسوں کے دوران، سینکڑوں اور ہزاروں کشتیاں، کشتیاں اور بحری جہاز ان سمندروں سے گزرے… اور ساحلوں اور بندرگاہوں کے قریب پہنچے… لوگ لاتعداد بار ساحل پر آئے… اس طویل عرصے میں انہوں نے جو جگہیں دیکھی وہ بدلی اور ترقی کی۔ کچھ زمین کے نیچے دب گئے، کچھ سیدھے کھڑے ہو گئے۔ ان میں مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوج کے حملے میں 4 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے ہیں

یوکرین کے شہر زاپوریژیا پر روسی فوج کے میزائل حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ا ور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین اٹارنی جنرل دفتر کے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق روسی فوج نے رات ڈیڑھ بجے کے لگ بھگ زاپوریژیا کی 5 منزلہ رہائشی عمارت پر ایس۔300 میزائل مزید پڑھیں