وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، وزیر چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے جی 20 کے دائرہ کار میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے روسی ہم منصب لاوروف سے ملاقات کی ہے ۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا
شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "زلزلہ زدہ علاقے میں بلا تعطل امدادی کاموں میں مصروف ترک فوجی دہشت مزید پڑھیں
پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کے خلاف جرمنی اور اٹلی نے آواز بلند کر دی
جرمنی اور اٹلی نے 2035 سے یورپی یونین میں اندرونی دہن کے انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کی کوشش کی مخالفت کی ہے۔ اس ضابطے کے برخلاف جسے گزشتہ ماہ یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں منظور کیا گیا تھا اور جو یورپی یونین کے ممالک میں فروخت ہونے والی نئی مزید پڑھیں
جرمنی کی متعدد ریاستوں میں 3 مارچ کو بڑی ہڑتال کی وارننگ
جرمنی کی کچھ ریاستوں میں، سرکاری ملازمین 3 مارچ کو "بڑی ہڑتال کی وارننگ ” دیں گے۔ یونائیٹڈ سروس انڈسٹری یونین (Ver.di) کی اپیل کے بعد، عوامی زندگی کے بہت سے شعبوں میں، خاص طور پر نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا، ہیسن، بیڈن-ورٹمبرگ، سیکسنی، لوئر سیکسنی اور رائن لینڈ-پلاٹینیٹ کی ریاستوں میں، جیسے کنڈرگارٹن۔ میونسپل ہسپتال، کچرا مزید پڑھیں
فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے نیٹو رکنیت کے بل کی منظوری دے دی
فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے ملک کو نیٹو کا رکن بننے کی اجازت دینے والا بل منظور کر لیا ہے۔ فن لینڈ کی خبر رساں ایجنسی YLE کے مطابق پارلیمنٹ نے فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری 7 کے مقابلے 184 ووٹوں سے دی ہے۔ بائیں بازو کے اتحاد کے چھ نمائندوں اور مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات27
ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ کے تاریخی شہر ارض روم کے نام سے منسوب سویاں کدائف کو 2010 میں ارض روم ایوان صنعت و تجارت کی درخواست کے ساتھ ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ قدائیف ایک قسم کا میٹھا ہے جو کھجور کے سائز کے تار کدائف میں مزید پڑھیں
یورپی یونین کمیشن نے یونین میں ڈرائیورزکے لیے ڈیجیٹل لائسنس کی تجویز پیش کردی
یورپی یونین کمیشن نے یونین کی حدود میں کار ڈرائیوروں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے ایک تجویز تیار کی ہے۔ ٹرانسپورٹیشن کی ذمہ دار کمشنر ایڈینا ویلان نے روڈ تحفظ سے متعلق یورپی یونین کمیشن کے ارکان کے اجلاس کے بعد تیار کردہ تجاویز کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن کی مزید پڑھیں
زلزلہ متاثریں کو جلد ہی مزید مراعات دی جائیں گی: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں مراعات میں اضافہ کرتے ہوئے زلزلے کے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ بھر میں ایک ساتھ 6 مزید پڑھیں
یوکرین: ہم جارحانہ نہیں دفاعی جنگ لڑ رہے ہیں
یوکرین وزارت اعظمیٰ دفتر کے مشیر میخائل پودولیاک نے کہا ہے کہ ہمارے ملک نے روس پر حملہ نہیں کیا۔ ہم دفاعی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ٹویٹر سے روس کے ڈرون حملوں کے بارے میں جاری کردہ بیان میں پودولیاک نے کہا ہے کہ "یوکرین روس کی زمین پر حملہ نہیں کر رہا بلکہ اپنی مزید پڑھیں
ترکیہ۔ باقی درے میں جنڈارمیری قوتوں کے آپریشن میں ایک دہشت گرد غیر فعال
ترکیہ کے شہر تنجیلی کی تحصیل باقی درے میں جنڈارمیری قوتوں کے آپریشن میں ایک دہشت گرد کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ایرن ناکہ بندی خزاں-موسم سرما 13 شہید جنڈارمیری پیٹی آفیسر سارجنٹ جلیل متلو آپریشن کے دائرہ کار میں، مزید پڑھیں