پنجاب اور کے پی انتخابات، درخواستیں چار تین کے تناسب سے خارج ہوئی ہیں: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میری رائے میں یہ درخواستیں چار تین کے تناسب سے خارج ہوئی ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ میری ذاتی رائے میں بادی النظر میں یہ درخواستیں 3-4 سے خارج ہوئی ہیں کیونکہ 23 فروری کو دو معزز مزید پڑھیں

لتھوانیا: یوکرین ہارا تو علاقائی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی

لتھوانیا کے وزیر دفاع ‘ارویڈس آنوساوسکاس’ نے کہا ہے کہ یوکرین کا روس کے خلاف جنگ  جیتنا ضروری ہے بصورت دِیگر پورے علاقے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ آنوساوسکاس  نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد اتحادیوں نے دفاعی بجٹ میں اہم پیمانے پر مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کیلئے بڑی خبر آگئی۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا جبکہ ڈیزل کی قیمت 280 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ پیٹرول مزید پڑھیں

روس: امریکہ یوکرین میں کیمیائی مادّوں کے ساتھ اشتعالی کاروائی کا ارادہ رکھتا ہے

روس نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین میں کیمیائی مادے استعمال کر کے اشتعالی کاروائیوں کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ روس مسلح افواج سے منسلک’  تابکاری، کیمیائی اور بیالوجک دفاعی فورسز ‘کے کمانڈر ایگور کیریلوف نے ماسکو میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے ایک با رسوخ امریکی سول سوسائٹی کے مزید پڑھیں

کورونا کے پھیلاو پر چین کو شفاف ہونا چاہیئے: امریکی سفیر

چین میں متعین امریکی سفیر نکولس برنس نے کہا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کے اسباب پر درست  ہونا چاہیئے۔ برنس کا یہ بیان ایک وفاقی  ادارے کی طرف سے  چینی شہر ووہان کی ایک تجربہ گاہ سے کورونا کے  پھیلنے کے قوی امکان کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ البتہ چین نے اس بیان کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ترکیہ کے دورے پر

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبریسس نے ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فلیڈ ہسپتالوں کا اور خیمہ بستیوں کا دورہ کر کے حکام سے معلومات حاصل کیں۔ گبریسس ، ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کے بعد ، ترک عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، صحت کے حکام اور عملے  اور زلزلہ زدگان مزید پڑھیں

ہم جلد ہی زلزلہ متاثرین کے لیے مکانات کی تعمیر کے کام کا آغاز کررہے ہیں : مرات کورم

ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مرات کورم نے کہا کہ وہ زلزلہ زدہ علاقے میں صحیح زمین پر اور صحیح تکنیک کے ساتھ عمارتیں  تعمیر کروائیں گے۔ مرات کورم نے 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقے حطائے میں  ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

یوکرین کی یورپی یونین رکنیت سے یورپ کا عظیم منصوبہ مکمل ہو جائے گا: صدر ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے یورپی یونین  میں شمولیت کے ساتھ ہی "پرامن، آزاد اور متحدہ  یورپ کا عظیم منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دیے گئے ایک بیان میں، یورپی یونین کی رکنیت کے لیے یوکرین کی امیدواری کے بارے میں جائزہ  پیش کیا مزید پڑھیں

ملاتیا، کل کے زلزلے میں اموات کی تعداد دو ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ ملاتیا میں کل آنے والے 5.6 کی شدت کے آفٹر شاک میں 2 افراد کی جانیں گئیں اور 140 افراد زخمی ہوئے۔ آفات و ہنگامی حالات کی انتظامیہ ڈائریکٹریٹ  (اے ایف اے ڈی) کے بیان کے مطابق  ملاتیا کے مرکز یشل یرت  میں آنے والے آفٹر شاک میں 32 افراد کو مزید پڑھیں

برّاعظم انٹارکٹکا کے گلیشیئروں کے حجم میں ریکارڈ کمی

برّاعظم انٹارکٹکا میں بحری گلیشیروں کا جم 1،79 مربع کلو میٹر کے ساتھ ریکارڈ سطح پر کم ہو گیا ہے۔ امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی کے قومی برفانی ڈیٹا مرکز NSIDC کی طرف سے 21 فروری کو کی گئی پیمائش کے مطابق  انٹارکٹکا کے بحری گلیشیئروں کا حجم 1،79 مربع کلو میٹر تک گِر گیا ہے ۔ مزید پڑھیں