اسرائیلی فوجیوں کی یہودی آبادکاروں کی مذمت

اسرائیلی فوج نے یہودی آباد کاروں کے اسرائیلی فورسز کے خلاف حملوں کی مذمت کی۔ اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے نابلس کے مغرب میں الغز موڑ پر اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک مزید پڑھیں

ترکیہ کی معیشت نے 2022 میں 5.6 فیصد کی شرح سے ترقی کی

ترکیہ کی معیشت نے 2022 میں 5.6 فیصدترقی کی ہے جبکہ  گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں اس میں 3.5 فیصد اضافہ  ہوا ہے۔ ترکی کے محکمہ   شماریات  (TUIK) نے 2022 کے لیے پیداوار کے طریقہ کار کے حساب سے مجموعی ملکی پیداوار (GDP) کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ان اعداد وشمار  کے مزید پڑھیں

بھارت، نریندر مودی کی سیاسی جماعت کی ضمنی انتخابات میں سبقت

بھارتی ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ  میں انتخابات کے دوران  عوامی سروے کےکے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کے شمال مشرق میں بڑی حد تک اپنی طاقت برقرار رکھی ہے۔ ہندوستان ٹائمز اخبار کی خبر کے مطابق تریپورہ میں 16 فروری اور کل میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ مزید پڑھیں

اسپیس ایکس راکٹ کا خلا میں جانے کا پروگرام روک دیا گیا

مشہور خلائی تحقیقی کمپنی اسپیس ایکس نے اپنے ارب پتی مالک ایلون مسک کے ساتھ مل کر دو خلابازوں کے عملے کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے کے لیے تیاری کرلی تاہم آج صبح طے شدہ اس پرواز کو ملتوی کردیا گیا۔ ناسا نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے کریو  چھ مشن کی روانگی مزید پڑھیں

ہفتے میں چار دن کام کرنا صحت مند ثابت ہوا ہے، رپورٹ

کام کے دنوں کی تعداد کو کم کر کے فی ہفتہ چار کر دینا ملازمین کو صحت مند اور خوش محسوس کرتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق، ہفتے میں چار دن کام کرنے سے کارکن کی صحت میں بے چینی اور تناؤ کو کم کرنے سے لے کر نیند اور ورزش کے لیے زیادہ مزید پڑھیں

یمن  میں ہیلتھ انفرا سٹرکچر کے قیام میں معاونت کے لیے 392 ملین ڈالر  کی امداد کی اپیل

صحت کی عالمی تنظیم   نے یمن  میں ہیلتھ انفرا سٹرکچر کے قیام میں معاونت کے لیے 392 ملین ڈالر  کی امداد کی اپیل کی ہے۔ ڈبلیو ایچ و کے نمائندہ برائے یمن ایدہم عبدالمنیم  نے  اپنے تحریری اعلا ن میں کہا ہے کہ”  یمن  کو   نظام صحت  کی ممکنہ   تباہی  کا سد باب کرنے کے مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان ادیامان کے دورے پر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں حالات کے جائزے  کے لئے ،ضلع ادیامان  پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان دارالحکومت انقرہ کے ایسن بوعا ایئر پورٹ سے  ادیامان کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔ دورے میں نیشنل موومنٹ پارٹی کے چیئر مین ‘دولت باغچہ لی ‘بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

ترکیہ: 5،6 کی شدت سے زلزلہ، ایک شخص ہلاک 69 زخمی

ترکیہ کے ضلع ملاطیہ میں 5،6 کی شدت سے زلزلے میں ایک شخص ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے ہیں۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات ‘AFAD‘ کے سربراہ یوسف سزیر کے مطابق زلزلہ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق دن 12 بج کر 4 منٹ پر آیا اور اطراف کے اضلاع میں بھی محسوس کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ملاتیا میں 5٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص  جان بحق جبکہ 69 افراد زخمی

ملاتیا میں مقامی وقت کے مطابق آج  دوپہر   بارہ بجکر  4 منٹ پر 5٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص  جان بحق جبکہ 69 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی) کے صدر یوسف سیزر نے  کہا ہے کہ  ترکیہ کے مقامی  وقت کے مطابق 12:04 پر مزید پڑھیں

درویش زعیم کی دستاویزی فلم امریکہ میں نمائش کی جائے گی

ترک ہدایت کار اور پرو ڈیوسر ‘درویش زعیم’  کی دستاویزی فلم "تاووری” کو  امریکہ  کے "ٹرو۔فالز "فلم میلے میں مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرو۔فالز فلم  میلہ ریاست کولمبیا کے شہر میسوری میں رواں سال 20 ویں دفعہ اور 2 تا 5 مارچ کو منعقد ہو رہا ہے۔  میلے کا ہدف فکشن خارج سینما پریکٹس کو مزید پڑھیں