روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی تازہ پابندیاں "احمقانہ” ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان میں یورپی یونین کی طرف سے روس پر عائد کردہ 10 ویں پابندی پیکیج کا جائزہ لیا ہے۔ پیسکوف نےپابندیوں کی فہرست میں، قیدیوں کے تبادلے کے امور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انسانی حقوق پر عمل درآمد اور مکمل طور پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے: انتونیو گوٹیرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ نئے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کو بحال اور مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے۔ انتونیو گوتریس نےان خیالات کا اظہار سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شروع ہونے والے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق مزید پڑھیں
ترکیہ: 5،6 کی شدت سے زلزلہ ایک شخص ہلاک، 110 زخمی، 32 کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ کے ضلع ملاطیہ میں 5،6 کی شدت کے زلزلے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے اور زخمیوں کی تعداد 110 ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات ‘ AFAD‘ کے سربراہ یوسف سزیر نے کہا کہ زلزلہ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق دن 12 بج کر 4 منٹ پر آیا اور اطراف مزید پڑھیں
ہم ایک سال کے اندر اندر زلزلے کے زخموں پر مرہم رکھ دیں گے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ”میں اپنے ملّت سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم ایک سال کے اندر اندر زلزلے کے زخموں پر مرہم رکھ دیں گے”۔ صدر ایردوان 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں حالات کے جائزے کے لئے ضلع ادیامان کے دورے پر ہیں۔ یہاں اپنے خطاب مزید پڑھیں
پنجاب اور کے پی انتخابات: از خود نوٹس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ بینچ ٹوٹ گیا
پاکستان کی سپریم کورٹ کا صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کرانے کے ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عوام کو اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور نفرت پھیلانے کا کیس میں گرفتار سابق فوجی افسر اور معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ بنچ کے جج صاحبان کے اختلافی نوٹ سامنے آگئے
پاکستان کی سپریم کورٹ کا صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کرانے کے ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والے 9 رکنی بنچ ٹوٹ گیا تاہم عدالت کی جانب سے 23 فروری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیاگیا ہے جس میں 4 جج صاحبان کے اختلافی نوٹ سامنے آئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا اور مزید پڑھیں
اٹلی میں کشتی حادثے میں 28 پاکستانی تارکین وطن سمیت 59 افراد جاں بحق
اٹلی میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی حادثے کے باعث سمندر میں ڈوب گئی۔ 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بحری جہاز کئی روز قبل پاکستان، افغانستان، ایران اور کئی دیگر ممالک کے تارکین وطن کے ساتھ ترکیہ سے روانہ ہوا تھا۔ اٹلی مزید پڑھیں
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب گرفتار
سابق فوجی افسر اور معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب گرفتار کیا گیا اور ان پر عوام اور سرکاری ملازمین کو حکومت کے خلاف اکسانے کا مزید پڑھیں