ترکیہ پوری قوت سے زلزلہ متاثرین کے زخموں کومندمل کرنے کی کوششوں میں مصروف  ہے، فخرالدین آلتون

صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین التون نے کہا کہ ریاست اپنی پوری قوت سے زلزلہ متاثرین کے زخموں کومندمل کرنے کی کوششوں میں مصروف  ہے۔ فرحدالدین التون نے 6 فروری کو ترکیہ کے 11 صوبے متاثر ہونے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بارے میں یونان کے معروف اخبارات میں سے ایک مزید پڑھیں

‘پلستر سیاست سے عمران خان نے بہت فائدہ اٹھا لیا، اب عدالتوں میں پیش ہوں’

ماضی میں دو بڑی سیاسی پارٹیوں نے سیاسی اور معاشی اتفاق رائے قائم کر لیا تھا۔ چارٹر آف ڈیموکریسی کو اسٹیبلشمنٹ نے اپنے لیے ڈیتھ وارنٹ سمجھا۔ میمو گیٹ میں جب نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کا گھوڑا بننے سے انکار کیا تو اس کے بعد خفیہ ہاتھوں نے عمران خان کی صورت میں نیا گھوڑا مزید پڑھیں

ہم یوکرین ۔ روس جنگ کو شروع سے ہی مسترد کرتے چلے آرہے ہیں، ترکیہ

ترکیہ  نے اطلاع دی ہے کہ یہ   شروع سے ہی  مسترد کردہ روس۔ یوکرین جنگ  کا  یوکرین کی زمینی سالمیت اور حاکمیت کو برقرار رکھے جانے  کی شکل میں خاتمہ کیے جانے کے لیے ہر ممکنہ جدوجہد اور تعاون  کو جاری رکھے گا۔ یوکرین جنگ  چھڑنے کے  بعد ایک سال  پورا ہونے  کے بارے میں مزید پڑھیں

ترکیہ، زلزلوں سے جانی نقصان بڑھتے ہوءے 44 ہزار 218 ہو گیا

6 فروری کو ترکیہ  میں آنے والے زلزلے سے  اموات کی  تعداد 44 ہزار 218 تک جا پہنچی ہے۔ آفات و ہنگامی حالات کی انتظامیہ ڈائریکٹریٹ   نے اعلان کیا ہے کہ  7.7 اور 7.6 کی شدت کے زلزلوں میں  ابتک 44ہزار 218 افراد   کی اموات کی  تصدیق ہوئی ہے۔ اصل زلزلوں کو بعد 9 ہزار مزید پڑھیں

یورپی یونین کی جانب سے روس پر نئی پابندیوں کے اطلاق کی  منظوری

یورپی یونین کے رکن ممالک نے روس پر نئی پابندیوں کے اطلاق کی  منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے موجودہ  صدر سویڈن کے  سرکاری  میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ رکن ممالک نے روس یوکرین جنگ کی پہلی برسی کے موقع پر ماسکو کے خلاف پابندیوں کے 10ویں مزید پڑھیں

ترک صدر کا روسی صدر ہوتن سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ صدارتی  محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ کے مطابق   اس بات چیت میں  ترکیہ  میں رونما ہونے والے زلزلوں اور ایک سال کا عرصہ مکمل ہونے والی روس۔ یوکیرین جنگ کے حوالے سے پیش رفت پر غور مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے  کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز سپریم کورٹ کے جج حضرات  پرشرمناک  حملے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کر رہے مزید پڑھیں

‘فرنٹ مین’ کی بدولت جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے اثاثوں میں اضافہ ہوا: میاں داؤد ایڈووکیٹ

سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے سپریم کورٹ کے جج بننے سے اب تک ناصرف ان کے اثاثوں میں 3 ارب سے زائد کا اضافہ ہوا ہے بلکہ ان کے ‘فرنٹ مین’ کی بدولت ان کے بیٹوں کے اثاثے بھی بڑھ رہے ہیں مزید پڑھیں

‘فرنٹ مین’ کی بدولت جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے اثاثوں میں اضافہ ہوا: میاں داؤد ایڈووکیٹ

سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے سپریم کورٹ کے جج بننے سے اب تک ناصرف ان کے اثاثوں میں 3 ارب سے زائد کا اضافہ ہوا ہے بلکہ ان کے ‘فرنٹ مین’ کی بدولت ان کے بیٹوں کے اثاثے بھی بڑھ رہے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان اور أفغانستان  کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان اور أفغانستان  کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ سرحدی صوبے  ننگر ہار کے ثقافتی و معلومات  أمور کے منیجر  نور محمد حنیف   کا کہنا ہے کہ کل جزوی طور پر کلنے والی طورخم  سرحدی چوکی  آج  صبح سے مسافروں اور کارگو   کی آمدروفت کے مزید پڑھیں