صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت کے دوران ترکیہ میں آنے والے زلزلوں اور روس یوکرائن جنگ جو کہ اپنے پہلے سال کو پورا کر رہی ہے کے حوالے سے پیش مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
زیلنسکی ۔ الا سیسی ٹیلیفونک بات چیت میں اناج کی ترسیل کے معاملے پر غور
مصری صدر عبدالفتاح الا سیسی اور یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے یوکرین کی تازہ صورتحال اور بین الاقوامی سطح پر خوراک کے تحفظ بحران پر غور کیا۔ مصری ایوان صدر کے تحریری بیان کے مطابق سیسی نے زیلنسکی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران عالمی غذائی تحفظ میں مزید پڑھیں
جاپان، ترکیہ اور شام کو 27 ملین ڈالر کی ہنگامی انسانی امداد فراہم کرے
جاپان، ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لئے تقریباً 27 ملین ڈالر کی ہنگامی انسانی امداد فراہم کرے گا۔ جاپان مرکزی کابینہ کے سیکرٹری ہیروکازو ماتسونو نے ترکیہ اور شام کے لئے تقریباً 27 ملین ڈالر کی ہنگامی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ماتسونو نے کہا ہے کہ امداد کا 16 ملین ڈالر مزید پڑھیں
ترکیہ میں ماہ جنوری میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 2.6 ملین تک رہی
ترکیہ میں ماہ جنوری میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 56.51 فیصد اضافے کے ساتھ بیس لاکھ 5 ہزار 967 رہی۔ وزارت ِثقافت و سیاحت نے جنوری 2023 کے لیے ملک کے داخلے وخروج کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ سیکیورٹی ڈائریکٹریٹ جنرل سے مزید پڑھیں
ایران: وزیرِ کھیل حمید سجّادی کا ہیلی کاپٹر گِر گیا
ایران کے وزیرِ کھیل حمید سجّادی اور ان کی وفد پر مشتمل ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق وزیرِ کھیل سجّادی اور ان کے وفد پر مشتمل ہیلی کاپٹر صوبہ کریمان کے شہر بافت میں لینڈنگ کے دوران پائلٹ کے مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی لبنانی وزراء کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں لبنان کے وزیر برائے امورِ خارجہ و امورِمہاجرت عبداللہ بو حبیب اور وزیرِ رسل و رسائل علی حامیہ کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں کہا ہے کہ ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کے بعد پہلے دن مزید پڑھیں
پنجاب، کے پی انتخابات : پی ڈی ایم کی جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر کو بنچ سے نکالنے کی استدعا
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن ازخود نوٹس کیس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی ف نے جسٹس اعجازالحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھادیا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے مطالبہ کیا کہ اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کو بنچ میں نہیں بیٹھنا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں
‘جیل نہیں جاؤں گا’: شیخ رشید چکما دے کر فرار ہوگئے
آج راولپنڈی میں جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری نے رضاکارانہ طور پر گرفتاری دی تاہم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گرفتاری دینے کی بجائے کارکنان کو چکما دے کر فرار ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
’جیل بھرو تحریک ناکام، اب ڈوب مرو تحریک شروع کرو‘
وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے گرفتاریاں دینا تھیں۔ جیل بھرو تحریک تو ناکام ہو گئی اب ڈوب مرو تحریک شروع کر لو۔ قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید پڑھیں
جی۔7 ممالک نے سال 2023 کے لئے یوکرین کی مدد کو 39 بلین ڈالر کر دیا
جی۔7 ممالک کے وزرائے خزانہ نے یوکرین کے بجٹ اور اقتصادیات کے ساتھ تعاون کو سال 2023 کے لئے بڑھا کر 39 بلین ڈالر کر دیا ہے۔ امریکہ ، جرمنی، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی اور جاپان پر مشتمل ‘جی۔7’ ممالک کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہان نے بھارت کے شہر بنگلور میں منعقدہ مزید پڑھیں