ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ ینی شفق :  "ایردوان : یہ قوم 14 مئی  کے انتخابات میں اپنے مستقبل  کو خود فیصلہ کرے گی” جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے انتخابات کی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات: عمران خان کو دو سینیئر پارٹی لیڈران پر شک

چند روز قبل عمران خان نے ایک پارٹی اجلاس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں ہماری پارٹی میں کون کون اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ان لوگوں کے ساتھ سختی سے نمٹوں گا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اٹھ کر کہیں جانے لگے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط، بجلی پر 3.23 روپے فی یونٹ سرچارج عائد کردیا گیا

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی ایک اور سخت شرط پوری کرتے ہوئے عوام پر بجلی گرادی۔ حکومت نے یکم جولائی سے ملک بھر میں بجلی کے صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کر دیا۔ پاکستانی حکام آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی بھرپور کوششیں مزید پڑھیں

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام، سابق آرمی آفیسر امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے سابق فوجی افسر اور معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس سے بری کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں آج بروز جمعرات 2 مارچ کو لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 28 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ  اور ہنگامہ آرائی کرنے پر پارٹی سربراہ سمیت 28 رہنماؤں اور متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دہشت گردی، کار سرکار میں مداخلت، مزید پڑھیں

ہمارے دل ترک زلزلہ زدگان کے ساتھ ہیں،50 ملین ترک لیرا امداد دیں گے: ناصر الخلیفی

ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد اسپورٹس چینلز کی مشترکہ نشریات کے دوران امدادی مہم اور یک جہتی کا اظہارجاری ہے۔  پیرس کے سینٹ جرمین کلب اور بی این میڈیا گروپ کے سی ای او ناصر الخلیفی  نے ایک امدادی مہم میں ٹیلیفون رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارے دل زلزلہ زدگان  کے ساتھ  مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی اجلاس :زلزلہ زدگان کےلیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی

بھارتی راجدھانی نئی دہلی میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس  کے دوران  ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی ۔  اجلاس کی افتتاحی تقریب سے بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر نے خطاب کیا۔  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کے شرکت کردہ مزید پڑھیں

ٹویٹر کا لفظی تشدد کے بر خلاف زکیرو ٹولیرنس پالیسی پر عمل درآمد

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے  "نازیبا الفاظ کے بر خلاف صفر رعایت” کی پالیسی کا آغاز کیا ہے ۔ ٹویٹر نے اس موضوع پر  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپلیکیشن کے استعمال کی پالیسیوں میں تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔ ٹویٹر مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے 61 ٹن اسلحہ اور ایمونیشن صومالیہ پہنچ گیا

صومالیہ نے، امریکہ کی طرف سے بھیجا گیا، 61 ٹن اسلحہ اور ایمونیشن وصول کر لیا ہے۔ امریکہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ 61 ٹن اسلحہ اور ایمونیشن صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو پہنچ گیا ہے۔ اس اسلحے اور ایمونیشن کو دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف جدوجہد میں استعمال کیا جائے مزید پڑھیں

موڈیز نے ترکیہ کے ترقیاتی اندازوں میں اضافہ کر دیا

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے ‘موڈیز’ نے رواں سال میں ترکیہ کی اقتصادی بڑھوتی کے اندازوں کو 2 فیصد سے بڑھا کر 2،3  اور سال 2024 کے اندازے کو 3 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دیا ہے۔ موڈیز نے، فروری  2023″گلوبل میکرو مشاہدہ”،  رپورٹ  شائع کر دی ہے۔ رپورٹ میں سال 2023 میں مزید پڑھیں