شام: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کی خبریں

 شام کے تمام علاقوں میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3574 ہو گئی ہے سے درایں اثنا شام کی وزارت صحت نے  گزشتہ شام کہا کہ حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں زلزلے کے متاثرین کی تعداد 1,408 ہو گئی ہے جب کہ 2,341 زخمی ہوئے ہیں۔ شام میں وائٹ ہیلمٹس نامی  امدادی گروپ نے گزشتہ شام اعلان مزید پڑھیں

ترکیہ کے ہولناک زلزلے میں جان بحق افراد کی تعداد 22ہزار 327 تک پہنچ گئی

6 فروری کو رونما  ہونے والے   ہولناک زلزلے کہ جس سے ترکیہ کے دس شہر بری طرح متاثر ہوئے ہیں  میں   22 ہزار 327 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ وزیر صحت فخرالدین قوجا نے بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ قہرامان   ماراش  میں آنے والے زلزلے سے زخمی  ہونے والے افراد  کی مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد24617 ہو گئی

 ترکیہ میں گزشتہ ہفتے آنے  والے زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعداد 24617 ہو چکی ہے ۔  نائب صدر فواد اوکتائے نے  ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات کے رابطہ مرکز میں اپنے بیان میں یہ بات بتائی ۔ نائب صدر نے بتایا کہ اس وقت متاثرہ علاقوں میں بتیس ہزار اکہتر  امدادی ٹیمیں  مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے امدادی سامان کی فراہمی جاری،16 مزید لاہور سے ٹرک روانہ

پاکستان کی طرف سےعصر حاضر کی  بد ترین تباہی کے شکار ملک ترکیہ اور شام کے سولہ ٹرکوں کا امدادی قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔  قومی ایجنسی برائے انسداد آفات کے مطابق ان ٹرکوں کو  لاہور سے روانہ کیا گیا  جس کےلیےمنعقدہ تقریب میں پاکستانی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین  اور لاہور قونصل جنرل مزید پڑھیں

امریکی طیارے نے ہماری فضائی حدود میں ایک ناقابل شناخت شے کو مار گرایا ہے:ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کے احکامات پر امریکی جنگی طیارے نے شمالی کینیڈا کی فضاؤں میں اڑتی ناقابل شناخت شے کو مار گرایا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا احکامات ملتے ہی امریکی اور کینیڈین افواج کی مشترکہ  کارروائی میں امریکی ایف 22 جنگی طیارے نے مزید پڑھیں

چینی جنگی بحری جہاز جاپانی حدود میں داخل،جاپان کو تشویش

 حکومت جاپان کا کہنا ہے کہ چین کا ایک جنگی بحری جہاز جنوبی جاپان کی بحری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ جاپانی امور دفاع کے مطابق،کاگوشیما کے قریب یاکو شیما نامی جزیرے  کے جنوب مغرب میں ایک چینی بحری جنگی جہاز ہماری حدود میں داخل ہو گیا ۔ بعد ازاں یہ جہاز خبردار کرنے کے مزید پڑھیں

اردو ادب کے معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد وفات پا گئے

پاکستان کے معروف شاعر، ادیب اور  ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ امجد اسلام امجد کی وفات پر ٹویٹر سے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ "ہمارے عظیم ڈرامہ نویس اور شاعر امجد اسلام امجد انتقال کر مزید پڑھیں

ہولناک زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوءے 20 ہزار665 ہو گئی

6 فروری کو رونما  ہونے والے   ہولناک زلزلے کہ جس سے ترکیہ کے دس شہر بری طرح متاثر ہوئے ہیں سے جانی نقصان 20 ہزار 665 تک ہو گیا ہے۔ آفات و ہنگامی صورتحال کی ڈائریکٹریٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قاہرامان  ماراش   میں آنے والے زلزلے کے بعد 1891 آفٹر شاکس ریکارڈ  ہوئے مزید پڑھیں

سینیئر و نامور ترک سیاستدان دینز بائیکال وفات پا گئے

ریپبلیکن  پیپلز پارٹی کے سابق   چیئر مین   دینز بائیکال   وفات پا گئے۔ پارٹی کے موجودہ صدر کمال کلچ دار اولو نے  انطالیہ سے ممبر اسمبلی  دینز بائیکال   کے انتقال کی اطلاع دی ۔ کلچ دار اولو نے سماجی رابطون کے  پیج  پر  اس حوالے سے اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ ” بڑے  افسوس کے مزید پڑھیں

ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے دنیا بھر سے انسانی امداد کا سلسلہ جاری

قاہرامان ماراش میں 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے دنیا بھر سے تواتر سے  انسانی امداد ترکیہ  بھیجی جا رہی ہے۔ ایران نے  ترکیہ کو موبائل اسپتال ، ہیلتھ ٹیم اور انسانی امدادی سازو سامان  بھیجا ہے۔ یونانی دارالحکومت ایتھنز میں رضاکاروں نے زلزلہ متاثرین کے لیے مزید پڑھیں