ہم عظیم تباہی سے دوچار شہروں کو دوبارہ آباد کریں گے، صدر رجب طیب ایردوان

  صدر رجب طیب ایردوان نے کہا  ہےکہ وہ زلزلوں میں تباہ ہونے والے لاکھوں مکانات کو دوبارہ تعمیر کریں گے اور بڑی تباہی سے دوچار شہروں کو دوبارہ قائم کریں گے۔ صدر ایردوان نے دیار باکر میں ٹینٹ سٹی کے دورے کے دوران بیانات دیے۔ انہوں نے کہا کہ 7.7 اور پھر 7.6 کی مزید پڑھیں

ترکیہ، پاکستانی امدادی ٹیموں نے بھی ملبے تلے سے کئی جانوں کو بچا لیا

ترکیہ کے جنوبی حصے میں حالیہ خوفناک زلرلے کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ٹیموں کی’’امید نہ ہاریں‘‘  دلی   اور ضمیری خواہش کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ امدادی سرگرمیوں میں دو  پاکستانی  ٹیمیں بھی  اپنا بھر پور حصہ ڈال رہی  اور ضلع ادیامان میں مہندم عمارتوں کے ملبے تلے  زندہ بچ جانے والے متاثرین مزید پڑھیں

وقت کے خلاف آزماَش کی گھڑیوں میں امدادی ٹیموں کے معجزانہ معرکے

ترکیہ میں  7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے تلے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے شہریوں تک پہنچنے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف  ہیں۔ امیدوں پر مبنی انتظار  جاری ہونے والے متاثرہ علاقوں  میں  ہر گزرتے لمحے   کسی نئے معجزے کی آس میں سخت جدوجہد کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

آذربائیجانی وزیر خارجہ کا ترک وزیر خارجہ کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولواور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف نے قاہرامان ماراش  جو 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کا مرکز تھا  کا دورہ کیا۔ "صدی کی آفت”  قرار دیے جانے والے زلزلے کے مرکز میں دونوں  وزرا  خارجہ نے قاہرامان ماراش میں  وزیر  داخلہ  سلیمان سوئلو کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے مصور میونگ منہو نے زلزلے کی عکاسی بامعنی خاکے سے کی

  جنوبی کوریا کے مصور میونگ منہو نے کہ 6 فروری کو کہرامانماراس میں 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد ایک معنی خیز ڈرائنگ کے ساتھ ترکیہ اور جنوبی کوریا کے درمیان 73 سال پرانے بھائی چارے کے رشتوں کی تصویر کشی کی ہے۔ Myeong Minho نے کوریائی جنگوں میں ترک فوجیوں کے مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو ترک صدر کا خراج تحسین

صدر رجب طیب ایردوان نے ان ٹیموں اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے زلزلوں میں تلاش اور بچاؤ کی کوششوں میں انتھک محنت کی۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان ٹیموں اور رضاکاروں کے بارے میں شیئر کیا جنہوں نے 6 فروری کوقاہرامان ماراش  میں آنے والے 7.7 اور 7.6 مزید پڑھیں

چیف جسٹس بندیال کے ریمارکس پر سینیٹ کی شدید مذمت

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کے پارلیمنٹ سے متعلق جمعرات کی سماعت کے دوران دیئے گئے ریمارکس پر  پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ چیف جسٹس کو کس نے استحقاق دیا کہ لیاقت علی خان سے لے کر عمران خان مزید پڑھیں

شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت منظور

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی تھانہ مری میں درج کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ کارسرکار میں مداخلت اور پولیس ملازمین کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر مری کے سول کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج مزید پڑھیں

’90 تو کیا، 180 دن میں بھی ضمنی انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے’

ضمنی انتخابات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کا بیانیہ بہت مبہم ہے اور عدالتیں بھی ان کا ساتھ دے رہی ہیں۔ ایک فیصلے میں جج کہتا ہے کہ خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب نہ کروایا جائے اور دوسرے فیصلے میں دوسرا جج کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن گورنر سے مشاورت کرکے 90 دن میں ضمنی مزید پڑھیں

‘عمران خان کی کہانی اب ختم ہو گئی ‘، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی ہے۔ سلیکٹرز گھر چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کان پکڑے ہوئے ہیں۔ عمران خان کی کہانی اب ختم ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی ورکرز مزید پڑھیں