جمعرات 2 فروری سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے احمدیہ ہال صدر کراچی کے مینار شر پسند عناصر نے مسمار کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ سے دس شرپسند آئے اور چار افراد احمدیہ ہال کے باہر موجود کھانے کے ٹھیلے والے کے بنج کو دروازے کے ساتھ کھڑا کر کے اس کے سہارے دیوار مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے روکنے پر خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ مار دیے
کراچی میں ٹریفک پولیس کی رنگین شیشے، فینسی نمبر والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج جمعرات کی صبح پی آئی ڈی سی ٹریفک سیکشن پرایک خاتون کو جب فینسی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ گلاسز نصب کرنے پر روکا گیا تو انہوں نے ڈی ایس پی افتخار آرائیں سے بدتمیزی کی۔ مزید پڑھیں
‘حالیہ گرفتاریاں حکومت کے بجائے کسی اور کا کام لگتا ہے’
شیخ رشید والے معاملے پر حکومت کو چاہئیے کہ ایسے بیانات دینے والے بندے کو اٹھانے کے بجائے ان نیوز چینلوں کو سزا اور جرمانہ کرے جو بیانات نشر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت توہین والے قوانین کو پارلیمنٹ کے ذریعے سے مزید سخت اور مؤثر بنائے۔ عمران ریاض کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر مزید پڑھیں
کراچی: جماعت احمدیہ کی ایک اور عبادت گاہ کے مینار توڑ دیے گئے
جمعرات 2 فروری سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے احمدیہ ہال صدر کراچی کے مینار شر پسند عناصر نے مسمار کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ سے دس شرپسند آئے اور چار افراد احمدیہ ہال کے باہر موجود کھانے کے ٹھیلے والے کے بنج کو دروازے کے ساتھ کھڑا کر کے اس کے سہارے دیوار مزید پڑھیں
ہالینڈ، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے قونصل خانے بند کر دئیے، ترکیہ وزیر داخلہ کا ردعمل
ترکیہ کے وزیر داخلہ ‘سلیمان سوئے لُو’ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے خلاف ایک نفسیاتی جنگ چلائی جا رہی ہے۔ سوئے لُو نے ہالینڈ، جرمنی اور برطانیہ کے اپنے ترکیہ قونصل خانوں کو عارضی طور پر بند کرنے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں جاری کردہ بیان میں انہوں نے تینوں مزید پڑھیں
میانمار میں ہنگامی حالات کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع
میانمار میں فوجی انتظامیہ نے ملک میں ہنگامی حالات کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ملک میں میں کئی عہدیداروں اور حکمران جماعت کے ایگزیکٹوز، خاص طور پر سابق وزیر خارجہ آنگ سان سوچی کو د 6 ماہ کے لیے نظر بند کرنے کے بعد ہنگامی حالات میں توسیع کرنے کا مزید پڑھیں
"براعظم امریکہ کا سب سے بڑا قید خانہ کس ملک میں کھولا گیا" جاننا چاہیں گے؟
براعظم امریکہ کا سب سے بڑا قید خانہ وسطی امریکی ملک السلواڈور میں کھل گیا ہے۔ السلواڈور کے صدر نائب بوکیلے نے توکولوکا وادی میں اس قید خانے کا افتتاح کیا جو کہ 166 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں 40 ہزار قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ صدر نے اپنی مزید پڑھیں
امریکہ: ہم، طالبان عبوری حکومت پر ویزے کی اضافی پابندیاں لگائیں گے
امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، افغانستان میں حقوقِ نسواں پر پابندیوں کے جواب میں، طالبان عبوری حکومت پر ویزے کی اضافی پابندیاں لگائیں گے۔ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم، عورتوں اور لڑکیوں کے بارے میں، طالبان انتظامیہ کی جبری و پُر تشدد کاروائیوں کے خلاف عملی اقدامات کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں
'حُر جیٹ' کی موٹر کا تجربہ کامیاب رہا اور اب باری پرواز کی ہے: اسماعیل دیمیر
ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ ہم نے، جیٹ تربیتی اور ہلکے محارب طیارے، ‘حُر جیٹ’ کی موٹر کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور اب باری پرواز کی ہے۔ اسماعیل دیمیر نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں ترکیہ کے ہلکے محارب اور تربیتی طیارے ‘حُرجیٹ’ کے مزید پڑھیں
یورپ میں ترکیہ، اسلام اور مسلم دشمنی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے : مصطفیٰ شَن توپ
ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا ہے کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ یورپ میں ترکیہ، اسلام اور مسلم دشمنی کی طرف سنجیدہ رجحان پایا جاتا ہے، اور ریاستیں ان کی مخالفت کرنے کے بجائے ان کو ہوا دے رہی ہیں۔ انادولو ایجنسی (اے اے) ایڈیٹوریل ڈیسک کے مہمان کے طور مزید پڑھیں