وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اس کے سدباب کےلئے فی الفور مناسب اقدامات درکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،خیبرپختونخوا میں 10 سال تحریک انصاف کی حکومت رہی لیکن انہوں نے خیبرپختونخوا کے عوام کو دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو رات گئے اسلام آباد پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ۔ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ حکومت مخالف رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔شیخ رشید احمد کو راولپنڈی پولیس نے مری موٹر وے سے مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس،قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت
اسلامی تعاون تنظیم نے گزشتہ روز سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں اپنے صدردفاتر میں اپنی اعلی کمیٹی کا ایک کھلا غیرمعمولی اجلاس منعقد کیاہے۔ اس اجلاس میں سویڈن، نیدرلینڈ اور ڈنمارک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخے شیہد کرنے اور اس کی بے حرمتی کے حالیہ اشتعال انگیز واقعات کے خلاف تنظیم کی مزید پڑھیں
عسکری امداد کی پہلی کھیپ میں ہم 120 سے 140 عدد ٹینک وصول کریں گے: کولیبا
یوکرین کے وزیر خارجہ دمائترو کولیبا نے کہا ہے کہ یوکرین کو فراہم کی گئی عسکری امداد کی پہلی کھیپ میں ہم، 120 سے 140 عدد تک مغرب ساختہ، ٹینک وصول کریں گے۔ کولیبا نے کہا ہے کہ فی الوقت ٹینک اتحاد میں 12 ملک شامل ہیں لیکن ان ممالک کو اتحاد کہنا قبل از مزید پڑھیں
سال 2022 میں شب سے زیادہ جرمن شہریوں نے ترکیہ کی سیر کی
2022 میں ترکیہ کو سب سے زیادہ سیاح بھیجنے والا ملک جرمنی تھا جہاں6 5 لاکھ 79 ہزار سیاح آئے ۔ وزارت ثقافت و سیاحت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق ترکیہ نے 2022 میں 51 ملین 3 لاکھ58 ہزار زائرین کی میزبانی کی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 71.07 مزید پڑھیں
سویڈن نیٹو رکنیت میں ہماری حمایت بھول جائے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی بے حرمتی اگر جاری رہی تو سویڈن نیٹو رکنیت میں ہماری حمایت بھول جائے۔ بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے صدر کی حیثیت سے ایردوان نے ترک پارلیمان میں منعقدہ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں صدر نے سویڈن اور فن مزید پڑھیں
سویڈن میں اشتعال انگیزی اور اشتعال انگیز گروہ اس ملک کی نیٹو رکنیت کے خلاف ہیں، ترکیہ
وزیرِ خارجہ میولود چاوش ولو نے کہا ہے کہ سویڈن میں اشتعال انگیزی اور اس کے مرتکب افراد کا مقصد اس ملک کی نیٹو رکنیت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا ہے ، ہم سہہ فریقی مطابقت کی ضمانتوں کو پورا کرنے سے متعلق سٹاک ہوم انتظامیہ سے ٹھوس اقدام کی توقع کرتے ہیں۔ چاوش مزید پڑھیں
یوکرین کو فوجی امداد دی جا سکتی ہے: نیتین یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو فوجی امداد دینے اور مسئلے کی حل کی خاطر مصالحت کار کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نیتن یاہو کا یہ بیان امریکہ کی جانب سے یوکرین کے معاملے کو کسی منطقی انجام تک لے جانے کی خاطر کوششوں کو مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں حکام نے سکھ کا سانس لےلیا،گمشدہ تابکاری کیپسول مل گیا
آسٹریلیا میں حکام کا کہنا ہے کہ کئی روز سے لاپتہ تابکاری کیپسول بازیاب کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتےمغربی آسٹریلیا میں 1400 کلومیٹر کے رقبے پر تلاش کیا جانے والا تابکاری کیپسول مل گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کیپسول کان کنی کے شعبے میں پیمائش کےلیے استعمال کیا جاتا مزید پڑھیں
سن 2022 میں استنبول میں 16 ملین سے زہاد سیاحوں کی آمد
2022 میں استنبول آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 77 فیصد بڑھ کر 16 ملین 18 ہزار 726 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں شہر میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 16 ملین 18 ہزار مزید پڑھیں