پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف نے لائیو پروگرام میں اینکر بینش سلیم سے بدزبانی کی اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرتے ہوئے تضحیک کا نشانہ بنایا۔ حال ہی میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں لائیو کال کے ذریعے شرکت کی جہاں اینکر  مزید پڑھیں

‘عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ آیا’

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے کہا کہ عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ کیا اور پاکستان کو گروی رکھ آیا۔ بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مزید پڑھیں

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معائدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، ملک کے پاس اب نواز شریف اور ن لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔ بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے سے متعلق کیس میں تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ساجد محمود کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے استدعا کر مزید پڑھیں

فرانس میں متنازعہ پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے

فرانس میں متنازعہ پنشن اصلاحات کے خلاف 12 لاکھ سے زائد افراد نے ہڑتالوں اور مظاہروں میں شرکت کی  ہے ۔ یونینوں کی کال پر فرانس کئی شہروں میں مظاہرین  سڑکوں پر نکل آئے جنہوں نے مختلف   شعبوں خصوصاً توانائی، ٹرانسپورٹیشن، تعلیم اور صحت کے شعبوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ملکی پریس کے  مطابق ، مزید پڑھیں

آج یورپ کو 20 فیصد اضافے کے ساتھ 29،4 ملین مکعب میٹر گیس بھیجی جائے گی: گیسپروم

روس انرجی کمپنی ‘گیسپروم’ نے کہا ہے کہ آج براستہ یوکرین یورپ کو ترسیل کی جانے والی قدرتی گیس کی مقدار کل کے مقابلے میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ 29،4 ملین مکعب میٹر کر دی جائے گی۔ گیسپروم نے روسی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ‘سوہرانیوکا’ تقسیم مرکز مزید پڑھیں

اسرائیلی انتظامیہ کی فلسطییوں کی شہریت منسوخ کرنے کے مسودہ قانون کی منظوری

اسرائیلی اسمبلی نے  قومی سلامتی کے جرائم کے لیے حراست میں لیے گئے افراد کے فلسطینی انتظامیہ سے رقم وصول کر نے  کے جرم کے ثابت ہونے کی صورت میں   ان تمام افراد کی شہریت چھین کر انہیں ملک بدر کیے جانے سے متعلق   مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ کے تحریری بیان مزید پڑھیں

فرانس میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں مکانات کے کرایوں میں اضافے کے باعث رہائش کے مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور بے گھر افراد کی تعداد 330 ہزار  تک پہنچ گئی ہے۔ فرانس میں قائم خیراتی ادارے ایبے پیئر فاؤنڈیشن نے 2022 میں ملک میں رہائش کے مسائل پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان ن لیگ کے سینیئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی؟

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی  مبینہ طور پر پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے  ن لیگ کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے عہدہ چھوڑنے سے متعلق استعفیٰ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

آصف زرداری پر الزامات، اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو طلب کر لیا

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید احمد کو ان کے بیان سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے آج طلب  کیا ہے جس میں انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری پر  عمران خان کو قتل کرانے  کا الزام عائد کیا تھا۔ پولیس نے  شیخ رشید احمد مزید پڑھیں