امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ میری لینڈ کے دورے کے بعد واشنگٹن واپس آتے ہوئے، بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ایک صحافی کےاس سوال کا کہ آیا امریکہ یوکرین کو F-16 دے گاکا منفی میں جواب دیا ہے۔ بائیڈن نے ان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی شام میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کا خاتمہ جاری ہے ،ہماری بہادر فوج نے شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے تین مزید پڑھیں
خطہ افریقہ میں 278 ملین افراد فاقہ کشی کے شکار
دنیا بھر میں فاقہ کشی کے شکار 828 ملین افراد میں سے 278 ملین خطہ افریقہ میں مقیم ہیں۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت نے خبردار کیا ہے کہ افریقی ترقیاتی بینک (اے ایف ڈی بی) کی وساطت سے تعین کردہ یہ تعداد 2030 میں بڑھ کر 310 ملین تک پہنچ سکتی مزید پڑھیں
ایران جانے سے پرہیز کیا جائے:آذربائیجان
آذربائیجان نے اپنے شہریوں کو ایران جانے سے منع کر دیا ہے۔ آذری امور خارجہ نے اپنے بیان میں آذری شہریوں سے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے تہران میں ہمارے سفارت خانے پر حملے کے بعد بلا ضرورت ایران کی سیاحت سے اجتناب برتا جائے اور جو وہاں موجود ہیں برائے مہربانی احتیاط اختیار کریں۔ بیان مزید پڑھیں
پاکستان: اموات کی تعداد 93 ہو گئی، شہداء کی اکثریت پولیس سے ہے
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں کل نمازِ ظہر کے دوران کئے گئے خود کش حملے میں اموات کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل نمازِ ظہر کے دوران ، شہر کے علاقے ‘پولیس لائن’ کی، مسجد پر کئے گئے خود کش حملے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
دینی مقدسات کی بے حرمتی اظہارِ بیان کی آزادی نہیں حماقت ہے: پیٹر سزیجاترو
ہنگری کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پیٹر سزیجاترو نے کہا ہے کہ کسی دوسرے مذہب کی مقدس کتاب کو جلانا یا اس کی بے حرمتی کرنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہو گا۔ سزیجاترو نے ، سویڈن میں انتہائی متعصب سیاست دان راسموس پالوڈین کے ترکیہ اسٹاک ہوم سفارت خانے کے سامنے قرآنِ کریم مزید پڑھیں
میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر ٹی ٹی پی کا حملہ؛ پنجاب پولیس نے حملہ ناکام بنا دیا
کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے منگل کی شام ضلع میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر انتہائی جدید اسلحے کے ساتھ حملہ کیا لیکن پنجاب پولیس نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کے واٹس ایپ گروپ میں موصول ہونے والی ایک آڈیو کے مطابق مقامی پولیس کو دہشت گردوں مزید پڑھیں
نیٹو اور جاپان کے درمیان مضبوط تعاون ہم سب کے مفاد میں ہو گا، اسٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے روس۔ یوکیرین جنگ کے باعث منظر عام پر آنے والے عالمی خطرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے میثاق اور جاپان کے درمیان مضبوط تعلقات قائم کیے جانے کی اپیل کی ہے۔ اسٹولٹن برگ، جو اپنے مشرقی ایشیا کے دورے کے ایک حصے کے طور پر جاپان میں مزید پڑھیں
جو بائیڈن کے گھر اور دفتر سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویز کے بارے میں کاروائی جاری
متحدہ کے محکمہ انصاف نے ایوانِ نمائندگان کی نگران اور احتساب کمیٹی کی صدر جو بائیڈن کے گھر اور دفتر سے ملنے والی "خفیہ دستاویزات” کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ محکمہ انصاف نے، جس نے بائیڈن کے گھر اور دفتر سے دریافت ہونے والی "خفیہ دستاویزات” کے حوالے مزید پڑھیں
فن لینڈ: ملک میں قرآن سوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی
فن لینڈ پولیس نے کہا ہے کہ ہم عوامی مقامات پر قرآنِ کریم جیسی مقدس کتاب کو جلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ فن لینڈ ذرائع ابلاغ کی، ایس ٹی ٹی خبر ایجنسی کے حوالے سے، شائع کردہ خبر کے مطابق فن لینڈ محکمہ پولیس نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کو جلانے کا فعل "تعزیراتی مزید پڑھیں