حملہ اور وہ بھی کسی عبادت گاہ  پر حملہ خاص طور پر کراہت آمیز ہے: گٹرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے، کل پاکستان میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی، مذمت کی ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "حملہ اور وہ بھی کسی عبادت گاہ  پر حملہ  خاص طور پر کراہت آمیز ہے”۔ دوجارک نے کہا مزید پڑھیں

اناج کے معاہدے کو میکولائیو بندرگاہوں تک بڑھانے  کا  وقت آن پہنچا ہے: صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اناج کے معاہدے کو میکولائیو بندرگاہوں تک بڑھانے  کا  وقت آن پہنچا ہے۔ زیلنسکی نے ان خیالات کا اظہار  ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسنجو یوکرین کے دورے پر ہیں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اناج کے معاہدے کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ترک قومی تیرانداز کا بطور بہترین امیدوار کھلاڑی انتخاب

ترک قومی تیر انداز میتے غازوز کو عالمی  آرچری فیڈریشن  کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سال کا بہترین امیدوار کھلاڑی منتخب کیا ہے ۔ ترک آرچری فیڈریشن کےمطابق،سال 2020 میں ٹوکیو اولمپکس کے دوران طلائی تمغہ جیتنے والے قومی تیر انداز کو  گزشتہ سال کے بہترن کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔  میتے غازوز مزید پڑھیں

دنیا میں آپ جو بھی دیکھتے ہیں: استنبول سے آیا ہے

ٹرکش ایئر لائنز THY کارگو کمپنی ‘ٹرکش کارگو’  کے میگالاجسٹک مرکز  ‘سمارٹسٹ’  کا تعارفی اشتہار "دنیا میں آپ جو بھی دیکھتے ہیں: استنبول سے آیا ہے” کے عنوان سے نشر کر دیا گیا ہے۔ ٹی ایچ وائے پریس مشاورتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تین قسطوں پر مشتمل اشتہاری فلم کے پہلے اشتہار مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، شہدا کی تعداد 95 ہوگئی

تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 95 افراد شہید جبکہ 221 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کا دور آج سے شروع

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)کے مذاکرات کا دور آج سے شروع ہو گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ مشن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور وفد کی سربراہی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں نویں اقتصادی جائزے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار رہیں گے: الیکشن کمیشن

چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار رہیں گے۔الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا ۔الیکشن کمیشن نےسینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو کالعدم قرادیتے ہوئے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ

ملک میں اعلیٰ تعلیم کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے شدید مخالفت  کے باوجود وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے قیام کے آرڈیننس 2002 میں ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایچ ای سی آرڈیننس 2002 میں مجوزہ ترامیم کے بعد  اس کی خودمختاری ختم ہوجائے گی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بورس جانسن، پوتن نے انہیں میزائل حملے کی دھمکی دی تھی

برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم  بورس جانسن نے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے فروری میں روس۔ یوکرین جنگ چھڑنے سے قبل انہیں "میزائل حملے” کی دھمکی دی تھی۔ بی بی سی کی تیار کردہ دستاویزی فلم میں پوتن کی دیگر ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس ڈیکومینٹری مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کے فوجداری مقدمے میں اُن پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عمران خان پر7 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ سیشن کورٹ اسلام آباد  کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں