فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل مزید پڑھیں

عدالت کا شیخ رشید کی لال حویلی کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر  داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ فاضل عدالت نے اپنے حکم میں صوبائی حکام کو فوری طور پر احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔ سابق وزیر مزید پڑھیں

خانیوال میں شہید ہونے والے ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی

خانیوال میں ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ چیکنگ کے دوران ملزم نے خودکو گولی مار کر ہلاک کر لیا، مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی کشمیر پر پاکستان کی قرارداد متفقہ منظوری

اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین نے کشمیر پر پاکستان کی قرارداد کی متفقہ طورپر منظوری دے دی ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا خاتمہ اور اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد الجزائر میں ہونے والے مزید پڑھیں

سویڈن میں منّظم جرائم پیشہ جتھے 'پی کے کے' کی مالی معاونت کر رہے ہیں: سٹین سٹروم

سویڈن کے نیٹو رکنیت کے چیف مذاکرہ کار ‘آسکر سٹین سٹروم’ نے کہا ہے کہ "سویڈن میں منّظم جرائم پیشہ جتھے ‘پی کے کے’ کی مالی معاونت کر رہے ہیں”۔ سویڈن سرکاری ریڈیو  ‘ایس آر’ کے لئے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم، ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان نیٹو مزید پڑھیں

ضلع ساکاریہ کے کھلے سمندر میں گیس کے نئے کنویں کی تلاش،فاتح بحری جہاز نےکام شروع کر دیا

فاتح تحقیقاتی بحری جہاز نے ضلع ساکاریہ کے قریب سمندر میں قدرتی گیس کے ایک نئے کنویں  اماسرا -ٹوکی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔  ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن نے اپنی ٹویٹ میں لکھام ہے کہ  فاتح بحری جہاز  ساکاریہ گیس فیلڈ میں ایک نئے کنویں اماسرا ٹو کی تلاش شروع  کر رہا ہے، ترکیہ میں توانائی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد کے زیر استعمال لال حویلی سیل

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے زیر استعمال لال حویلی سیل کر دی گئی۔ راولپنڈی میں متروکہ وقف املاک کے حکام نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے ایک حصہ کو سیل کر دیا۔حکام کے مطابق سیل کیے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو آج 3 بجےعدالت میں پیش کیا جائے گا

الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے رہنما فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج سہ پہر 3 بجے دوبارہ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایف ایٹ کچہری اسلام آباد میں  کچھ دیر قبل جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں 150 افراد زخمی، 28 شہید

ملک میں دہشت گردی کی لہر جاری، خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کےمسجد میں دھماکا ہوا جس میں 150 سے زائدافراد زخمی ہوئے ہیں۔ اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید ہوئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکا تقریباً ایک بج کر 40 منٹ پر اس وقت ہوا مزید پڑھیں

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نوازشریف یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی مزید پڑھیں