پولیس کے تشدد سے موت کے منہ میں جانے والے ٹائر نکولس کے لیے احتجاجی مظاہرے

نیویارک ٹائمز سکوائر میں ٹائر نکولس کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جسے امریکہ میں 5 پولیس افسران کی جانب سے لاپرواہی سے گاڑی چلانے  کے جواز میں روکنےکے بعد  پولیس تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں وہ اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔ 29 سالہ ٹائر نکولس، جو میمفس میں   FedEx    میں مزید پڑھیں

ترک شہر قارس میں موسم سرما جنگی مشقیں کی جا رہی ہیں

ترک مسلح افواج کے  زیر اہتمام جمہوریہ کی تاریخ کی  بلند سطح کی شراکت کے ساتھ "موسم سرما  جنگی مشق 2023” قارس میں جاری ہیں۔ 9ویں کور کمانڈ کی ہدایت اور انتظامیہ کے تحت منعقد ہونے والی”موسم سرما جنگی  مشق 2023″ میں جرمنی، اٹلی، آذربائیجان، قازقستان اور انگلینڈ سمیت 17 ممالک کے اہلکار حصہ لے مزید پڑھیں

چترال؛ بکری کی لڑائی میں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل، ملزم گرفتار

چترال کے علاقے لوئر دیر میں بکری کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے نتیجے میں خان بہادر نامی افغان مہاجر نے کلہاڑی کے وار کر کے یاسمین نامی خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ رباط پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رباط میں مقتولہ کے دیور مزید پڑھیں

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

سوال پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کو اس وقت ہی آصف زرداری پر الزام لگانے کی کیوں سوجھی ہے، دراصل دو روز قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان میں فیصلہ ہوا کہ الیکشن نئی مردم شماری کے مطابق کروائے جائیں گے۔ عمران خان مزید پڑھیں

‘نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے اللہ تعالٰی کے حساب کتاب کا نشانہ بنے’

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ نواز شریف یا مریم نواز نے ان سے انتقام نہیں لیا۔ یہ لوگ اللہ تعالٰی کے حساب کتاب کا نشانہ بنے ہیں۔ ن لیگ کی چیف آرگنائزر مزید پڑھیں

شیخ رشید کی لال حویلی واگزار کرانے کا آپریشن روکنے کی درخواست خارج

راولپنڈی کی عدالت نے شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کے سول جج نوید اختر کی عدالت نے شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کسی بھی ادارے کو قانون کے مطابق کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے نہیں روک مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چوہدری کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس نے سیشن عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت مزید پڑھیں

ٹیسلا کے مالک اور امریکی اعلی حکام کے درمیان الیکڑک موٹر گاڑیوں کے معاملے پر بات چیت

الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کےمالک ایلون مسک نے متحدہ  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا اور مچ لینڈریو سے ملاقات کی۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے روزانہ کی پریس کانفرنس میں بتایا ہے  کہ مسک نے صاف توانائی سے متعلق بائیڈن کے سینئر مشیر پوڈیسٹا اور مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا شدید رد عمل

دفتر خارجہ  پاکستان کے ترجمان کا کہنا  ہے کہ سویڈن کے بعد ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بیہودہ اور جارحانہ فعل کی  پاکستان شدید مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک کی بےحرمتی ایک اسلاموفوبک حرکت  ہے، جو کہ  مذہبی منافرت پھیلانے اور تشدد مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آبا پولیس کی جانب سے شہر کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پراسیکیوشن نے درخواست جمع کرا دی جس میں فواد چوہدری مزید پڑھیں