قومی اسمبلی کی33 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن 16مارچ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کراسکیں مزید پڑھیں

حکومت کی عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری

ڈالر کی قیمت میں اضافے اور آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 288.03 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 323.29 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اورمعروف ریسرچ فرم عارف حبیب مزید پڑھیں

سوات میں بدترین ٹریفک کا نظام، 7 سال میں 101 جانوں کا ضیاع

سوات میں ٹریفک حادثات میں اضافے کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ لوگوں کی کثیر تعداد عمر بھر یا ایک عرصے کے لئے ان حادثات میں معزور ہو رہے ہیں۔ بڑھتے ہوئے حادثات پولیس کی کارکردگیپر بھی سوالیہ نشان ہیں۔ سوات میں سات سال کے دوران ریسکیو 1122 سے آر ٹی آئی مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی سربیا کے اول نائب وزیراعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان، سربیا کےاول  نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایویکا ڈیک  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل میں ہونے والی ملاقات میں  پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔  

بلغاریہ کے لیے ترکیہ سیاحتی لحاظ سے ترجیحاتی ملک ہے : وزیر سیاحت ایلن دیمتروف

بلغاریہ کے وزیر سیاحت ایلن دیمتروف نے کہا کہ ترکی سیاحت میں ان کا ملک کا ترجیحی شراکت دار ہے۔ ایلن دیمتروف ان خیالات کا اظہار  استنبول میں انوسٹ بلغاریہ  ایجنسی کے زیر اہتمام "انٹرنیشنل بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم” سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دیمتروف نے کہا کہ "ترکی سیاحت کے شعبے میں بلغاریہ کا مزید پڑھیں

یوکرین میں روسی فوج کے میزائل اور ڈران  حملوں میں 11 افراد ہلاک

اطلاع ملی ہے کہ  یوکرین میں روسی فوج کے میزائل اور ڈران  حملوں میں 11 افراد ہلاک  ہوگئے ہیں۔ یوکرین اسٹیٹ ایمرجنسی سروس کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی افواج نے 26 جنوری کو جنگی طیاروں سے لانچ کیے گئے میزائلوں اور ڈرانز  سے یوکرین پر حملے کیے مزید پڑھیں

داعش کا ایک اہم سرغنہ سوڈانی صومالیہ میں ایک آپریشن کے دوران مارا گیا

امریکی سینیئر  حکام نے  اعلان کیا ہے کہ  دہشت گرد تنظیم داعش کے  ایک اہم سرغنہ بلا لالا سوڈانی   اور تنظیم کے 10  کارندوں کو صومالیہ میں  ایک آپریشن کے دوران  ہلاک کر دیا گیا ہے۔ دو سینئر امریکی عہدیداروں نے، جنہوں نے اپنا نام ظاہر نہیں کیا، پریس کو ایک آن لائن پریس کانفرس مزید پڑھیں

امریکہ، پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص کی فوٹیج جلد سامنے آئیگی، حکام

7 جنوری کو متحدہ امریکہ ی ریاست ٹینیسی میں پولیس   تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج  لیے جانے والے افریقہ نژاد  ٹائر  نکولز  پر تشدد  سے متعلق  فوٹیج  کو  نشر کیے جانے کا اعلان کیا  گیا ہے تو  پُرتشدد  ویڈیو کے حوالے سے پرامن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب کی 8 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی 8 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی نگران کابینہ سے حلف لیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب چوہدری زاہد اختر زمان نے نئی کابینہ کی تقرری سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف سیکیورٹی فورسز پر حملے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماء اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب پر تھانہ فیروز والا شیخوپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور ان کی پارٹی کے کئی کارکنوں کے خلاف فواد چوہدری کی رہائی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں مزید پڑھیں