لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کی جانب سے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے احمد اویس کی بحالی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نگران حکومت کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کے خلاف غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں: رانا ثنا اللہ
وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کومتنازع بیانات دینے پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔ الزام تو پہلے ہی کچھ افراد پر لگا چکا ہے.ایسا بیان ان کی زندگی کے لیے خطرہ مزید پڑھیں
عدالت نے فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست منظور کر لی
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی۔ سیشن عدالت کے جج جسٹس طاہر محمود نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل جیل بھیجنے کا حکم کالعدم مزید پڑھیں
مریم نواز شریف لاہور پہنچ گئیں
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزز مریم نواز شریف تقریبا ساڑھے 3 ماہ کے بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی کے 264 لاہور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ ہوئی۔ مریم نواز کے استقبال کیلئے ان کے بیٹے جنید صفدر اور شوہر کیپٹین ریٹائرڈ مزید پڑھیں
امریکہ نے 'ویگنر' کو بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم اعلان کر دیا
امریکہ نے، روس کے کرائے کے فوجی گروپ، ‘ویگنر’ کو بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ کی وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ نے نئی پابندیوں کے فیصلوں کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ ان فیصلوں کے ساتھ بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم ویگنر سے منسلک افراد اور تنظیموں کو پابندیوں مزید پڑھیں
امریکہ: یوکرین کو ابرامز کی فراہمی میں کئی ماہ لگ جائیں گے
امریکہ وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایم ون ابرامز ٹینکوں کی فراہمی میں کئی ماہ کا عرصہ لگے گا۔ پینٹاگون کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے کہا ہے کہ "امریکہ کے پاس ٹینکوں کا اضافی ذخیرہ موجود نہیں ہے۔ یوکرین کے لئے نئے ٹینک خریدے جائیں گے لہٰذا ایم ون ابرامز مزید پڑھیں
ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملہ
ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے میں سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک ہو گیا ہے۔ آذربائیجان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق باکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 30 منٹ پر آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم، آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر حملے کی مذّمت کرتے ہیں
ترکیہ نے آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر منفور مسلح حملے کی مذمت کی اور آذربائیجان کے ساتھ دائمی تعاون کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی مزید پڑھیں
آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کے خلاف ردعمل
آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے ملک کے تہران سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں علی ییف نے کہا ہے کہ "میں، آج آذربائیجان تہران سفارت خانے کے خلاف دہشت گردانہ کاروائی کی شدت سے مذمت کرتا ہوں۔ سفارت خانے کی اور اس کے عملے مزید پڑھیں
موزوں حالات کی صورت میں، میں یوکرین کا دورہ کروں گا: وزیر اعظم کیشیدہ
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے کہا ہے کہ "موزوں حالات کی صورت میں” میں یوکرین کا دورہ کروں گا۔ جاپان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کویوڈو نے کابینہ کے حوالے سے شائع کردہ خبر میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کیشیدہ نے قومی اسمبلی کی نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ ” مزید پڑھیں