گزشتہ سال مشرقی بحیرہ اسود کے علاقے سے 2 لاکھ 65 ہزار ڈالر مالیت کا شہد برآمد کیا گیا ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین احمد حمدی گردوان نے کہا کہ گزشتہ سال خطے سے 15 ممالک کو 852 ٹن شہد برآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ زیربحث مصنوعات کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلپس کا 6 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
ہالینڈ کی مایہ ناز کمپنی فلپس اخراجات میں کمی کےلیے دنیا بھر میں اپنے 6 ہزار ملازمین کو فارغ کر دے گی ۔ فلپس کو گزشتہ سال اپنی مصنوعات کی مجموعی فروخت میں 1٫6 ارب یوروز کا نقصان اٹھانا پڑا جس پر کمپنی نے کہا ہے کہ وہ سال رواں کے دوران دنیا بھر میں اپنے چھ مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں 150 افراد زخمی، 32 شہید
ملک میں دہشت گردی کی لہر جاری، خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کےمسجد میں دھماکا ہوا جس میں 150 سے زائدافراد زخمی ہوئے ہیں۔ اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید ہوئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکا تقریباً ایک بج کر 40 منٹ پر اس وقت ہوا مزید پڑھیں
دفاعی اخراجات، اشرافیہ کی سہولیات میں کٹوتی کی جائے؛ عوامی ورکرز پارٹی
عوامی ورکرز پارٹی نے حکومت اور آئی ایم ایف کی عوام دشمن پالیسیوں پر غم و غصے کا اظہار کیا جن کے باعث ایندھن، خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔ قیمتیں بڑھنے سے عام لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے دہانے مزید پڑھیں
‘فوج اور بیوروکریسی کے اخراجات کم کیے بغیر معیشت نہیں چل سکتی’
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ ہے کہ بجٹ خسارہ کم کیا جائے مگر پاکستان کے پاس اس خسارے کو کم کرنے کا کوئی لائحہ عمل موجود نہیں ہے۔ آئی ایم ایف صرف اسی صورت میں مطمئن ہوگا جب پاکستان اپنے بجٹ خسارے کو کم کرنے پہ رضامند ہوگا اور بجٹ خسارے میں کمی مزید پڑھیں
اصلاحاتی پیکج کےدائرہ کار میں ریٹائرمنٹ کی عمر64 سال کرنےکا فیصلہ اٹل ہے: وزیر اعظم ایلزبتھ بورن
فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن نے کہا کہ حکومت کے اصلاحاتی پیکج کے دائرہ کار میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو 64 سال کرنے کا منصوبہ زیر بحث نہ ہونے سے آگاہ کیا ہے۔ پنشن اصلاحات کے حوالے سے 6 فروری کو قومی اسمبلی میں زیر بحث لائے جانے والے اصلاحات کے دائرہ کار میں ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں
یونان: جنگی طیارہ بحیرہ ایونی میں گر کر تباہ ہو گیا
یونان ایئر فورس کا جنگی طیارہ بحیرہ ایونی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یونان سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ایف۔16طیارہ آندراویدا شہر کے جنوب میں سمندر میں گِر گیا ہے ۔ طیارے میں صرف پائلٹ اور معاون پائلٹ سوار تھا۔ خبر کے مطابق پائلٹ تربیتی پرواز کر رہے تھے۔ گرنے سے قبل پائلٹوں نے مزید پڑھیں
ہندو مسلم شادی کے خلاف سرکار قانون سخت بنائے: ہندو بنیاد پرستوں کا مطالبہ
بھارت میں مسلمانوں کی ہندو خواتین سے شادی کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے تبدیلی مذہب کے قوانین کی مخالفت کا مطالبہ کیا گیاہے۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق،مسلمان مردوں کی ہندو خواتین کو شادی کے ذریعے تبدیلی مذہب پر قائل کرنے کے دعووں پر ایک مظاہرہ کیا گیا ۔ ممبئی شہر میں بعض دائیں باوز کے تحریک مزید پڑھیں
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کی پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے کی مذمت
پختونخوا ملی عوامی پارٹی پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتی ہے اور شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ افسوس اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پختونوں کی سرزمین ایک بار پھر دہشت گردی کی تازہ لہر مزید پڑھیں
قتل کروانے کا الزام، آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے لیگل نوٹس سنیئر سیاستدان فاروق ایچ نائیک کی جانب سے بھجوایا گیا۔ لیگل نوٹس میں کہا کہ نوٹس ملنے کے 14 روز میں مزید پڑھیں