پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور شرائط میں نرمی کے لیے امریکا سے مدد طلب کر لی۔ امریکی عہدیدار نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معاشی اور مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی محکمہ خزانہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری رابرٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پنجاب کی نگران حکومت کا بڑے پیمانے پر تبادلے اورتقرریوں کا فیصلہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ، صوبائی انتظامی محکموں میں ردوبدل کرتے ہوئے گجرات ڈویژن میں بنائے گئے تین نئے اضلاع کے 15 سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تقرریاں اور تبادلے کر دیئے جن میں سابق وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہی کے خاندانی حلقوں سمیت سیاسی اثر و رسوخ کا ایک حلقہ بھی شامل ہے۔ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات22
عادل جیواز چھڑی جسے ترکی کے مشرقی اناطولیہ علاقے میں وان جھیل کے ساحل پر واقع شہر بتلیس کے قصبےعادل جیواز کے نام پر رکھا گیا ہے، عادل جیواز انجمن برائے خدمات عامہ کی درخواست پر 2019 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ . اس چھڑی کا خام مزید پڑھیں
مغربی ممالک یوکرین کو ہائبرڈ وار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، سرگئے لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ مغرب یوکرین کو روس کے خلاف ’ہائبرڈ وار ٹول‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ انگولا کے وزیر خارجہ ٹیٹے انتونیو سے لواندا میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں لاوروف نے کہا کہ مغرب یوکرین کو اس ملک کی روسی بولنے مزید پڑھیں
’جدید دور میں فصلوں کے بیمہ کی اہمیت پر صدر عارف علوی کاخطاب
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی مشاورت اور ہم آہنگی سے فصلوں اور زرعی مصنوعات کو انشورنس فراہم کرنے کے لیے قابل اعتماد، مستند اور پائیدار مصنوعات تیار کریں جو صارف دوست، عملدرآمد میں آسان اور خاص طور پر 12.5 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے مزید پڑھیں
ملاوی میں ہیضے کی وبا سے 12 افراد ہلاک
ملاوی میں مارچ میں پھوٹنے والی ہیضے کی وبا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ہلاک اور 626 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تقریباً 2 کروڑ کی آبادی والے ملک میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1002 ہوگئی ہے جبکہ کیسز کی تعداد 29 ہزار 995 ہوگئی ہے۔ وزیر صحت کھمبیز مزید پڑھیں
مظاہرین نہیں چاہتے کہ ہم نیٹو میں شامل ہوں:سویڈش وزیراعظم
سویڈش وزیراعظم اولاف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ مظاہرین نہیں چاہتے کہ سویڈن نیٹو میں شامل ہو۔ کرسٹرسن نے وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم اور وزیر دفاع پال جانسن کے ہمراہ اسٹاک ہوم میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ۔ سویڈش وزیراعظم نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ پہلا موقع مزید پڑھیں
ترکیہ، سویڈن، فن لینڈ سہہ رکنی اجلاس ملتوی
ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان ماہ فروری میں منصوبہ بندی کردہ سہہ رکنی میکانزم اجلاس کو آئندہ کی کسی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ماہ فروری میں بیلجئن دارالحکومت برسلز میں مجوزہ اجلاس کو آئندہ کی کسی تاریخ پر ڈال دیا گیا ہے۔ سویڈن مزید پڑھیں
روسی فوج کے یوکرین پر میزائل اور بم حملے
روس کے یوکرینی شہر خرسون پر میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ یوکرینی حکام نے اطلاع دی ہے کہ روس نے خرسون شہر پر حملہ کرتے ہوئے ایک شہری کو قتل اور 6 کو زخمی کر ڈالا۔ دوسری جانب روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
صومالیہ، صدارتی محل کے جوار میں حملے میں 5 افراد لقمہ اجل
اطلاع ملی ہے کہ صومالیہ میں الاشباب دہشت گرد تنظیم کی جانب سے ایوان ِ صدر کے جوار میں ایک علاقے پر مارٹر گولے کے حملے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صومالی سیکیورٹی اہلکاروں میں سے عثمان محمد کا کہنا ہے کہ اس حملے کا ہدف ایوانِ صدر تھا۔ صدارتی محل مزید پڑھیں